قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان بابر اعظم راولپنڈی کے کراؤڈ کے معترف

پاکستان خبریں خبریں

قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان بابر اعظم راولپنڈی کے کراؤڈ کے معترف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

لاہور: آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیپمئن شپ میں شامل پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ سات سے گیارہ فروری تک راولپنڈی میں کھیلا جائے گا، پاکستان نے دس سال بعد ہوم گراؤ

نڈ پر پہلا ٹیسٹ میچ بھی چند ماہ قبل سری لنکا کے خلاف اسی مقام پر کھیلا تھا۔

اس روز ہر گیند پر شور مچانے والے تماشائیوں نے میزبان ٹیم کی بیٹنگ لائن اپ کی ریڑھ کی ہڈی سمجھے جانے والے بابر اعظم کا بھرپور استقبال کیا تھا، چوتھے نمبر پر بیٹنگ کے لیے میدان میں اترنے والے بابر اعظم کے ڈریسنگ روم سے کریز پر پہنچنے تک ہر طرف ’’بابر، بابر‘‘ کی گونج تھی۔ مڈل آرڈر بیٹسمین کا کہنا ہے یہ وہ لمحات ہیں جو ہوم سیریز، بیرون ملک کھیلنے کے باعث ہمیشہ میسر نہیں تھے، یہ تماشائیوں کا جوش ہی تھا جس نے انہیں میچ میں سنچری سکور کرنے کے لیے ہمت بندھائی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج ہوں گےقومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج ہوں گےقومی اسمبلی کا 6 نکاتی جبکہ سینیٹ کا 29 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

فلم، ریڈیو، ٹی وی اور اسٹیج کے معروف اداکارخیام سرحدی کی 9ویں برسی | Abb Takk Newsفلم، ریڈیو، ٹی وی اور اسٹیج کے معروف اداکارخیام سرحدی کی 9ویں برسی | Abb Takk News
مزید پڑھ »

کلیم امام صوبے کے آئی جی نہیں پی ٹی آئی جی ہیں۔سعید غنیکلیم امام صوبے کے آئی جی نہیں پی ٹی آئی جی ہیں۔سعید غنیکلیم امام صوبے کے آئی جی نہیں پی ٹی آئی جی ہیں۔ سعید غنی Sindh IGSindh SindhGovt PTIGovernment KaleemImam SaeedGhani SaeedGhani1 MinisterSindh sindhpolicedmc PTIofficial pid_gov ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI ImranIsmailPTI MediaCellPPP
مزید پڑھ »

ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کے بارے میں حتمی بحث آج پھر شروع ہوگیڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کے بارے میں حتمی بحث آج پھر شروع ہوگیڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کے بارے میں حتمی بحث آج پھر شروع ہوگی DonaldTrump Impeachment Resumed Today realDonaldTrump POTUS DonaldJTrumpJr
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-20 20:55:27