قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج ہوں گے

پاکستان خبریں خبریں

قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج ہوں گے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

قومی اسمبلی کا 6 نکاتی جبکہ سینیٹ کا 29 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

دو روز کے وقفے کے بعد ایوان بالا اور زیریں کے اجلاس آج شام ہونے جارہے ہیں ،سینیٹ اجلاس کے لیے 29 نکاتی ایجنڈا جاری کیا گیا۔

چیئرمین ،ڈپٹی چیئرمین اور اراکین سینیٹ کی تنخواہوں سے متعلق 3بل پیش کیے جائیں گے،بل پر سینیٹر نصیب اللہ بازئی سمیت 6اراکین نے دستخط کئے ہیں۔سینیٹرعثمان کاکڑچمن بارڈرکوتجارت کے لیے 24گھنٹے کھولنے کے حوالے سے کی قرارداد پیش کریں گے۔دوسری جانب قومی اسمبلی کا اجلاس 6 نکاتی ایجنڈا جاری کیا گیا ، جس میں صدرکے پارلیمان سے خطاب پرشکریہ کی تحریک اوربجلی کمپنیوں میں عملے کی قلت پرنکتہ اعتراض شامل ہے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیئرمین سینیٹ ،سپیکر قومی اسمبلی اور اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کے بلز تیار،کتنے اضافے کی تجویز دی گئی؟جان کر ہی عوام کا غصہ آسمان سے باتیں کرنے لگے گاچیئرمین سینیٹ ،سپیکر قومی اسمبلی اور اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کے بلز تیار،کتنے اضافے کی تجویز دی گئی؟جان کر ہی عوام کا غصہ آسمان سے باتیں کرنے لگے گاچیئرمین سینیٹ ،سپیکر قومی اسمبلی اور اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کے بلز تیار،کتنے اضافے کی تجویز دی گئی؟جان کر ہی عوام کا غصہ آسمان سے باتیں کرنے لگے گا
مزید پڑھ »

نیا پاکستان ہاﺅسنگ سکیم، حکومت نے اشتہارات کی مد میں کتنی رقم خرچ کردی؟ قومی اسمبلی کو آگاہ کردیا گیانیا پاکستان ہاﺅسنگ سکیم، حکومت نے اشتہارات کی مد میں کتنی رقم خرچ کردی؟ قومی اسمبلی کو آگاہ کردیا گیااسلام آباد(ویب ڈیسک)قومی اسمبلی کو بتایا گیا ہے کہ نیا پاکستان ہاﺅسنگ اسکیم کے تحت کم
مزید پڑھ »

بنگلا دیش سے ٹیسٹ سیریز : مصباح الحق نے سولہ رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیابنگلا دیش سے ٹیسٹ سیریز : مصباح الحق نے سولہ رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیالاہور : قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ مصباح الحق نے پاک بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز کیلئے پاکستانی کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا، فواد عالم، فہیم اشرف اور بلال آصف بھی ٹیم میں شامل ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بنگلادیش کی کرکٹ ٹیموں کے د
مزید پڑھ »

بنگلا دیش کیخلاف 16 رکنی قومی ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان، اظہر علی کپتان برقراربنگلا دیش کیخلاف 16 رکنی قومی ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان، اظہر علی کپتان برقرار
مزید پڑھ »

بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلیے قومی ٹیم کا اعلان - ایکسپریس اردوبنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلیے قومی ٹیم کا اعلان - ایکسپریس اردوقومی ٹیسٹ ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں، چیف سلیکٹر مصباح الحق
مزید پڑھ »

بنگلا دیش کے خلاف پہلا ٹیسٹ: 16 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان، دو تبدیلیاںبنگلا دیش کے خلاف پہلا ٹیسٹ: 16 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان، دو تبدیلیاںٹیم میں دو بڑی تبدیلیاں۔۔۔ کون ہوا اِن اور کس کو کیا اسکواڈ سے آؤٹ۔۔۔ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 13:50:27