بنگلادیش سے ٹیسٹ سیریز : قومی اسکواڈ کا اعلان، اہم کھلاڑی ٹیم میں شامل مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
لاہور : قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ مصباح الحق نے پاک بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز کیلئے پاکستانی کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا، فواد عالم، فہیم اشرف اور بلال آصف بھی ٹیم میں شامل ہوگئے۔
اظہرعلی قومی ٹیم کے کپتان ہیں، فہیم اشرف اور بلال آصف کی ٹیم میں واپسی ہوگئی جبکہ فواد عالم بھی ٹیم میں شامل ہیں۔ اس بار عثمان شنواری اور کاشف بھٹی کو ڈراپ کردیا گیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ اسکواڈ میں اظہر علی کپتان ہوں گے جبکہ عابد علی ،اسد شفیق، بابر اعظم، بلال آصف، فہیم اشرف، فواد عالم، حارث سہیل، امام الحق، عمران خان، محمد عباس، محمد رضوان، نسیم شاہ، شاہین شاہ، شان مسعود، یاسر شاہ ٹیم میں شامل ہیں۔
انہوں نے کہا کہ وکٹ ہماری توقعات کے مطابق نہیں ہے، اگلے سیزن سے قبل وکٹ کے مسئلے کو حل کرنا ہوگا، وکٹ کی بہتری کیلئے بہت سنجیدگی سے سوچا جارہا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بنگلا دیش کے خلاف پہلا ٹیسٹ: 16 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان، دو تبدیلیاںٹیم میں دو بڑی تبدیلیاں۔۔۔ کون ہوا اِن اور کس کو کیا اسکواڈ سے آؤٹ۔۔۔ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستانی بولرزنے ایسا کام شروع کر دیا کہ مخالف ٹیم کے پسینے چھوٹ جائیں گےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریزکی تیاریوں کے لیے پاکستانی
مزید پڑھ »
بنگلا دیش کے خلاف موقع ملا تو بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کروں گا: موسیٰ خان
مزید پڑھ »
وزیراعظم نے اتحادیوں کو منانے، تحفظات دور اور رابطے تیز کرنے کے لیے 3کمیٹیاں تشکیل دیدیںاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے اتحادیوں کو منانے، ان کے تحفظات
مزید پڑھ »