اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے اتحادیوں کو منانے، ان کے تحفظات
دور کرنے اور ان سے رابطے تیز کرنے کے لیے کمیٹیاں تشکیل دے دی ہیں،ایم کیو ایم اور جی ڈی اے سے رابطے کے لیے وفاقی وزیر اسد عمر کی سربراہی میں چار رکنی تشکیل دیدی گئی، مسلم لیگ ق سے رابطے کے لیے گورنر پنجاب چودھری محمد سرور تین رکنی کمیٹی بنائی گئی،بی این پی اور بی اے پی سے رابطوں کے لیے وزیر دفاع پرویز خٹک کی سربراہی میں تین رکنی کمیٹی بنائی گئی۔نجی ٹی وی کےمطابق وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس می پاکستان تحریک انصاف کی اتحادیوں کے معاملات پر تفصیلی بات چیت کی گئی، حکومت کی ناراض اتحادی جماعت...
بندی اسد عمر کی سربراہی میں چار رکنی کمیٹی قائم کردی گئی جس کے دیگر ارکان میں گورنر سندھ عمران اسماعیل، پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی اورحلیم عادل شیخ شامل ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ ق سے رابطے کے لیے گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کی سربراہی میں کمیٹی قائم کردی گئی ہے،کمیٹی کے دیگر ممبران میں وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار اور وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود شامل ہیں۔وزیراعظم عمران خان نے بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل اور بلوچستان عوامی پارٹی سے رابطوں کے لیے وزیر دفاع پرویز خٹک کی سربراہی میں کمیٹی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم آفس نے وزیراعظم کی تنخواہ میں اضافے کی تردید کردی - ایکسپریس اردووزیراعظم کی ہدایت پر کابینہ اجلاس میں صدر، وزیر اعظم کی تنخواہوں اور مراعات میں ترمیم کا فیصلہ کیا گیا، ترجمان
مزید پڑھ »
وزیراعظم نے اتحادی جماعتوں سے رابطے کیلئے کمیٹیاں تشکیل دے دیں - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
وزیراعظم نے اتحادی جماعتوں کے سا تھ رابطہ رکھنے کیلئے تین کمیٹیاں تشکیل دیدیںوزیراعظم نے اتحادی جماعتوں کے سا تھ رابطہ رکھنے کیلئے تین کمیٹیاں تشکیل دیدیں PMImranKhan ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official PTIofficial Allies Connection Committees
مزید پڑھ »
پاکستان نے بچیوں کا ریپ کرنے والے مفرور مجرم کو برطانیہ کے حوالے کر دیابرطانیہ میں ایک نوجوان لڑکی کے ریپ کے جرم میں سزا پانے والے ایک مفرور شخص 38 سالہ چوہدری اخلاق حسین کو پاکستان سے گرفتار کر کے برطانوی حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
پیراگون اسکینڈل:عدالت نے گواہان کو آئندہ سماعت پر طلب کرلیا | Abb Takk News
مزید پڑھ »