برطانیہ میں ایک نوجوان لڑکی کے ریپ کے جرم میں سزا پانے والے ایک مفرور شخص 38 سالہ چوہدری اخلاق حسین کو پاکستان سے گرفتار کر کے برطانوی حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
چوہدری اخلاق حسین کا تعلق برطانیہ کے ایک چھوٹے شہر مےفیلڈ ٹیرس سے ہے۔ 2015 میں اپنے مقدمے کے دوران وہ اپنے خاندان میں فوتگی میں شرکت کے بعد فرار ہوگئے تھے۔
اس کارروائی کی تفتیشات میں زیادہ تر واقعات 2004 اور 2008 کے درمیان پیش آئے تھے تاہم ان میں 13 سے 23 سال کی لڑکیوں اور خواتین کو نشانہ بنایا گیا تھا۔ مانچسٹر پولیس کے ڈپنی چیف انسپکٹر جیمی ڈینیئلز کا کہنا تھا کہ ’چوہدری اخلاق حسین کو شاید یہ غلط فہمی تھی کہ وہ ایک جنسی شکاری ہوتے ہوئے کسی اور ملک میں بھاگ کر ایک اچھی زندگی گزارے گا جبکہ ان کے نشانے پر آنے والوں کو اس کے کیے کے نتائج بھگتنا پڑیں گے اور ان سے انصاف چھین لیا جائے گا۔‘
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
افغان صدر کی حالیہ ٹویٹ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کے مترادف ہے۔فردوس عاشقافغان صدرکی حالیہ ٹویٹ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کے مترادف ہے۔ فردوس عاشق Pakistan Afghanistan AfghanPresident Tweet FirdousAshiqAwan AfghanTerrorism Dr_FirdousPTI MoIB_Official ForeignOfficePk PTIofficial ashrafghani OfficialDGISPR
مزید پڑھ »
افغان صدر کی حالیہ ٹویٹ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کے مترادف ہے: فردوس عاشقافغان صدر کی حالیہ ٹویٹ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کے مترادف ہے: فردوس عاشق Pakistan FirdousAshiqAwanTweets AfghanPresidentTweet ashrafghani Dr_FirdousPTI pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
مشرق وسطیٰ میں امن کے نام پر پورا فلسطین اسرائیل کے حوالے کر دیا گیامقبوضہ بیت المقدس: (دنیا نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشرق وسطی کے حوالے سے اپنے منصوبے کا اعلان کر دیا، منصوبے کے تحت مشرقی بیت المقدس پر اسرائیل قبضہ تسلیم کرنے اور شہر کے ایک حصے میں فلسطینی دارالحکومت قائم کرنے کی تجویز دی گئی ہے، غیر قانون آباد کاریوں پر اسرائیل کا قبضہ اور چار سال کے لیے مزید کالونیوں کی تعمیر روکنے کی تجویز بھی پلان کا حصہ ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی بارش کے باعث منسوخ - ایکسپریس اردوپاکستان اور بنگلادیش کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی بارش کے باعث منسوخ
مزید پڑھ »