لاہور:احتساب عدالت نے پیراگون اسکینڈل کیس میں گرفتار خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید تیرہ روز کی توسیع کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر محکمہ مال کے گواہوں کو شہادتوں کے لئے طلب کر لیا
ہے۔
لاہور ہائی کورٹ میں مصروفت کے باعث خواجہ برادران کے سینئر وکیل امجد پرویز عدالت پیش نہ ہوئے جبکہ تفتیشی افسر کی جانب سے تحقیقات کی فوٹو کاپیاں پیش کرنے پرعدالت نے برہمی کا اظہار کیا معزز جج نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ تفتیشی افسر نے جہالت کا مظاہرہ کیا سب فوٹو کاپیاں لگا رکھی ہیں ، بعد ازاں عدالت نے رپورٹ واپس کردی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پیراگون اسکینڈل کیس:خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید13 روز کی توسیعپیراگون اسکینڈل کیس:خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید13 روز کی توسیع ParagonHousingCase AccountabilityCourt Judicial Remand KhwajaBrothers Extended KhSaad_Rafique PmlnMedia president_pmln pmln_org Lahore
مزید پڑھ »
مشیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا | Abb Takk News
مزید پڑھ »
پیراگون ہائوسنگ ریفرنس' خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں11فروری تک توسیعپیراگون ہائوسنگ ریفرنس' خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں11فروری تک توسیع Read News KhSaad_Rafique NAB pmln_org
مزید پڑھ »
معاون خصوصی نے نون لیگ کو نورا لیگ قرار دے دیا | Abb Takk News
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ نے شیخ رشید سے 2 ہفتے میں ریلوے کا بزنس پلان طلب کرلیااسلام آباد : سپریم کورٹ نے ایم ایل ون کی منظوری ترجیحی بنیادوں پر دینے کا حکم دیتے ہوئے شیخ رشید سے ریلوے کا بزنس پلان طلب کرتے ہوئے کہا پلان پرعمل نہ کیا توتوہین عدالت کی کارروائی ہوگی۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی
مزید پڑھ »
ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس کیس،آصف زرداری 12 فروری کو احتساب عدالت طلباسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت نے جعلی اکاﺅنٹس کے ٹھٹھہ واٹر سپلائی
مزید پڑھ »