مشیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

مشیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 68%

مشیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا

اسلام آباد: ۔ اجلاس میں گیس کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پیش کی جائے گی۔

مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا جس کا چھ نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے۔ اجلاس میں گیس کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پیش کی جاٸے گی۔ اجلاس میں ای گونمنٹ منصوبے پر عملدرآمد کیلٸے دس کروڑ روپے جاری کرنے کی سمری پیش کی جاٸے گی۔ ایجنڈے کے مطابق وزارت خزانہ کیلٸے آٹھ کروڑ روپے کی ضمنی گرانٹ کی سمری ای سی سی اجلاس میں پیش کی جاٸے گی جبکہ اسٹیٹ بینک کو ہاؤس بلڈنگ فنانس کمپنی لیمیٹڈ کے حصص فروخت کرنے کی ہداہات بھی جاری کی جاٸیں گی۔

ای سی سی اجلاس میں پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کے جہاز جنوبی افریقہ میں پکڑے جانے کا معاملہ بھی زیر غور آٸے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ریلوےخسارہ کیس : سپریم کورٹ نے وزیر ریلوے شیخ رشید کو کل طلب کرلیاریلوےخسارہ کیس : سپریم کورٹ نے وزیر ریلوے شیخ رشید کو کل طلب کرلیااسلام آباد : سپریم کورٹ نے ریلوےخسارہ کیس میں وزیرریلوےشیخ رشید کو کل طلب کرلیا، چیف جسٹس نے ریمارکس میں کہا ریلوے سے کرپٹ پاکستان میں کوئی ادارہ نہیں، ریلوے میں کوئی بھی چیزدرست اندازمیں نہیں چل رہی۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس گلزار اح
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے شیخ رشید سے 2 ہفتے میں ریلوے کا بزنس پلان طلب کرلیاسپریم کورٹ نے شیخ رشید سے 2 ہفتے میں ریلوے کا بزنس پلان طلب کرلیااسلام آباد : سپریم کورٹ نے ایم ایل ون کی منظوری ترجیحی بنیادوں پر دینے کا حکم دیتے ہوئے شیخ رشید سے ریلوے کا بزنس پلان طلب کرتے ہوئے کہا پلان پرعمل نہ کیا توتوہین عدالت کی کارروائی ہوگی۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی
مزید پڑھ »

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا،15نکاتی ایجنڈا جاریوزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا،15نکاتی ایجنڈا جاریکابینہ آئی جی پولیس سندھ کے تقرر کی منظوری دے گی تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کااہم اجلاس کل طلب،صدراوروزیراعظم کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری ایجنڈے میں شاملوفاقی کابینہ کااہم اجلاس کل طلب،صدراوروزیراعظم کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری ایجنڈے میں شاملاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی کابینہ نے اہم اجلاس کل طلب کرلیاگیا،وزیراعظم
مزید پڑھ »

لوگوں کو ہراساں کیے بغیر محصولات بڑھانے ہوں گے، مشیر خزانہ - ایکسپریس اردولوگوں کو ہراساں کیے بغیر محصولات بڑھانے ہوں گے، مشیر خزانہ - ایکسپریس اردواکیسویں صدی کا تقاضا زندگی کو آسان بنانا ہے، عبدالحفیظ شیخ
مزید پڑھ »

طالبان کا امریکی ایئرفورس کا طیارہ گرانے کا دعویٰ | Abb Takk Newsطالبان کا امریکی ایئرفورس کا طیارہ گرانے کا دعویٰ | Abb Takk News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 14:29:30