پاکستان کے 8 بلے باز ڈبل فیگر میں بھی داخل نہ ہوئے۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates INDvPAK U19CWC
پوچیفسٹروم: انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے بھارت کو جیت کیلئے 173 رنز کا ہدف دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، پاکستانی بیٹنگ لائن فلاپ ثابت ہوئی اور پوری ٹیم محض 172 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ پاکستان کی جانب سے کپتان روحیل نذیر اور حیدر علی نے نصف سنچریاں اسکور کیں مگر اس کے علاوہ کوئی بھی بلے باز خاطر خواہ کارکردگی نہیں دکھاسکا۔ پاکستان کے 8 کھلاڑی ڈبل فیگرز میں بھی داخل نہ ہوسکے، بھارت کی جانب سے مشرا نے تین، تیاگی اور بِشنوئی نے دو دو جبکہ جیسوال اور انکولیکر نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
انڈر 19 ورلڈکپ سیمی فائنل؛ پاکستان کا بھارت کو 173 رنز کا ہدف - ایکسپریس اردوبھارتی بولرز نے گرین شرٹس کو 43 ویں اوور میں ہی 172 رنز پر پویلین بھیج دیا۔
مزید پڑھ »
انڈر 19 ورلڈ کپ سیمی فائنل ، پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت لیاپوچس فسٹروم (ڈیلی پاکستان آن لائن )انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میچ میں پاکستان نے
مزید پڑھ »
انڈر 19 ورلڈ کپ سیمی فائنل، پاکستان کی بھارت کے خلاف بیٹنگ جاری
مزید پڑھ »
انڈر 19 ورلڈ کپ: پاکستان کی نصف ٹیم پویلین لوٹ گئیجنوبی افریقہ میں جاری انڈر 19 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان انڈر 19 ٹیم نے انڈیا انڈر 19 ٹیم کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مکمل خبر:
مزید پڑھ »
ظفرمرزا کا ایئر پورٹ کا دورہ، چین سے آنیوالے مسافروں کی اسکریننگ کا جائزہ
مزید پڑھ »