اسلام آباد: معاون خصوصی برائے صحت نے اسلام آباد ایئر پورٹ کا دورہ کیا جہاں ڈاکٹر ظفرمرزا نے چین سے آنے والے مسافروں کی اسکریننگ کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر ظفر مرزا کا کہنا تھا تمام ہوائی اڈوں پر سکری
ننگ کے نظام کو مضبوط بنالیا ہے، حکومت پاکستان ہر ممکنہ ہنگامی صورتحال کیلئے تیار ہے، قومی ادارہ صحت میں ممکنہ کروناوائرس کیسزکی تشخیص کی سہولت موجود ہے، تمام ہوائی اڈوں پر مسافروں کی سکریننگ کے مکمل انتظامات موجود ہیں۔
ادھر ائیر رپورٹ ذرائع کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے چین میں کورونا وائرس کے باعث 29 جنوری کو چین اور پاکستان کے درمیان پروازیں کی آمدورفت معطل کیا گیا فضائی آپریشن بحال کر دیا گیا ہے۔ چین ارمچی سے پہلی براہ راست پرواز سی زیڈ 6007،61 پاکستانیوں کو لے کر اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچی جبکہ نجی ایئر لائن کی پرواز کیو آر 632، 40 طلبا کو لیکر چین سے براستہ دوحہ اسلام آباد پہنچی۔
ائیرپورٹ پر وزارت صحت نے چین سے آنے والے مسافروں کے لیے خصوصی ڈیسک بنائے اور ان کا میڈیکل چیک اپ سکینگ کی گئی، میڈیکل چیک اپ کے بعد تمام مسافروں کو گھر جانے کی اجازت دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق کسی مسافر میں کرونا وائرس نہیں ملا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سوات میں انفلوئنزا کا مریض سوشل میڈیا پر کرونا کا شکار قراردیدیا گیاسوات میں انفلوئنزا کا مریض سوشل میڈیا پر کرونا کا شکار قراردیدیا گیا Pakistan Swat InfluenzaPatient Declared CoronoraVirusVictim Rumors SocialMedia FakeNews pid_gov
مزید پڑھ »
حکومت کا 15 ماہ میں قرضوں میں 11 ہزار 610 ارب روپے اضافے کا اعتراف
مزید پڑھ »
فلسطین کا اسرائیل اور امریکہ سے تعلقات ختم کرنے کا اعلانفلسطین کے صدر محمود عباس نے قائرہ میں عرب لیگ کے ہنگامی اجلاس میں کہا ہے کہ ’میں اپنی تاریخ میں یہ ریکارڈ نہیں کراؤں گا کہ میں نے یروشلم کو بیچ دیا۔‘
مزید پڑھ »
وزیر اعظم کا سرکاری اداروں کو فعال بنانے کا مشن، اہم رپورٹ پیشاسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کو وزارتوں اور ذیلی اداروں میں زیر التوا انکوائریز پر رپورٹ پیش کر دی گئی۔تفصیلات کے مطابق پی ایم ڈلیوری یونٹ نے وزیر اعظم کی ہدایت پر وزارتوں اور اداروں کو مراسلہ جاری کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ زیر التوا انکوائریز کی ر
مزید پڑھ »
حکومت کا چینی کی برآمد پر پابندی لگانے کا فیصلہوفاقی حکومت نے ملک میں بڑھتی قیمتوں پر قابو پانے کےلیے چینی کی برآمد پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا۔ SamaaTV
مزید پڑھ »