وفاقی حکومت نے ملک میں بڑھتی قیمتوں پر قابو پانے کےلیے چینی کی برآمد پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا۔ SamaaTV
Posted: Feb 1, 2020 | Last Updated: 5 mins agoوفاقی حکومت نے ملک میں بڑھتی قیمتوں پر قابو پانے کےلیے چینی کی برآمد پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا۔اسکے علاوہ وفاقی سطح پر
3 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کی بھی ہدایات جاری کی گئی۔واضح رہے کہ پچھلے چند ہفتوں سے آٹے سمیت چینی کا بحران بھی ہے، جس کے باعث ملک میں چینی مہنگے داموں فروخت بھی کی جا رہی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ اوگرا کی جانب سے
مزید پڑھ »
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا اعلانعالمی منڈی میں قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک منتقل نہیں کیا جائے گا... قیمتیں یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
امریکا کا سوئس ذریعے سے ایران کے لیے دواؤں کی پہلی کھیپ کی منتقلی کا اعلانامریکا کا سوئس ذریعے سے ایران کے لیے دواؤں کی پہلی کھیپ کی منتقلی کا اعلان USA Iran Switzerland Medicine Food Transfer
مزید پڑھ »
حکومت کا احساس کفالت پروگرام، وزیراعظم کارڈ کے اجرا کا آج باقاعدہ آغاز کرینگے
مزید پڑھ »