عالمی منڈی میں قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک منتقل نہیں کیا جائے گا... قیمتیں یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
اسلام آباد: حکومت نے آئندہ ماہ کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ فروری میں پٹرول کی قیمت 116 روپے 60 پیسے اور ڈیزل کے نرخ 127 روپے 26 پیسے پر برقرار رہیں گے۔
وزارت خزانہ کی جانب سےجاری اعلامیہ کے مطابق ماہ فروری کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں ہی برقرار رہیں گی اورعالمی منڈی میں قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک منتقل نہیں کیا جائے گا۔ اس وقت ڈیزل کی فی لٹر قیمت 127 روپے 26 پیسے، پٹرول 116 روپے60 پیسے، مٹی کا تیل 99 روپے 45 پیسے اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت 84 روپے 51 پیسے فی لٹر ہے۔
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے پیش نظر اوگرا نے پٹرول کی قیمت میں 6 پیسے جبکہ مٹی کی تیل کی قیمت میں 66 پیسے کمی کی سمری بھجوائی تھی۔ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 47 پیسے اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 1 روپے 10 پیسے فی لیٹر اضافے کی سفارش کی گئی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ اوگرا کی جانب سے
مزید پڑھ »
حکومت کا احساس کفالت پروگرام، وزیراعظم کارڈ کے اجرا کا آج باقاعدہ آغاز کرینگے
مزید پڑھ »
وفاقی حکومت کا آئی جی سندھ ڈاکٹر کلیم امام کو نہ ہٹانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوسندھ حکومت بھی دیے گئے ناموں پر ڈٹ گئی اور نئے نام نہ دینے کا اعلان کیا ہے
مزید پڑھ »