عرب لیگ: ٹرمپ کا مشرق وسطیٰ میں قیام امن کا منصوبہ مسترد، فلسطین کا اسرائیل اور امریکہ سے تعلقات ختم کرنے کا اعلان
واضح رہے کہ منگل کے روز ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پیش کیے گئے مشرقِ وسطی امن منصوبے میں ایک محدود فلسطینی ریاست اور مقبوضہ مغربی کنارے پر آباد بستیوں پر اسرائیلی خود مختاری تسلیم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔عرب لیگ نے ٹرمپ کے نئے منصوبے کی مخالفت کرتے ہوئے فلسطینیوں کی حمایت کی ہے
روئٹرز کے مطابق قاہرہ میں عرب لیگ کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں کہا گیا ہے کہ یہ منصوبہ فلسطینیوں کی خواہشات پر پورا نہیں اترتا اور عرب لیگ اس منصوبے پر عمل درآمد میں امریکہ کے ساتھ تعاون نہیں کرے گی۔ صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ان کے پلان سے فلسطینی علاقہ دوگنا ہو جائے گا اور مشرقی یروشلم دارالحکومت بن جائے گا جہاں امریکہ اپنا سفارتخانہ کھولے گا۔ فلسطینیوں کا کہنا ہے کہ اس پلان کے تحت انھیں تاریخی طور پر فلسطینی علاقوں کا صرف 15 فیصد دیا گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
انڈونیشیا میں مگرمچھ کے گلے میں پھنسے ٹائر کو نکالنے پر انعام کا اعلان - ایکسپریس اردوگردن میں ٹائر پھنسے ہونے کی وجہ سے مگر مچھ شکار نہیں کر پا رہا جس سے اس کی صحت گرتی جارہی ہے
مزید پڑھ »
حکومت کا 15 ماہ میں قرضوں میں 11 ہزار 610 ارب روپے اضافے کا اعتراف
مزید پڑھ »
حکومت کا 15 ماہ میں قرضوں میں 11 ہزار 610 ارب روپے اضافے کا اعتراف
مزید پڑھ »
مجوزہ امریکی منصوبے کے بعد فلسطین اوسلو معاہدے کا پابند نہیں رہا: محمود عباسمجوزہ امریکی منصوبے کے بعد فلسطین اوسلو معاہدے کا پابند نہیں رہا: محمود عباس America PeacePlan DonaldTrump Palestine MehmoodAbbas POTUS
مزید پڑھ »
ملک کے مختلف علاقوں میں ٹڈی دل کے حملے،فصلیں چٹ ،درختوں کا صفایاملک کے مختلف علاقوں میں ٹڈی دل کے حملے،فصلیں چٹ ،درختوں کا صفایا Pakistan Locusts Attacks Trees Fields Plants pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا اعلانعالمی منڈی میں قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک منتقل نہیں کیا جائے گا... قیمتیں یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »