انڈونیشیا میں مگرمچھ کے گلے میں پھنسے ٹائر کو نکالنے پر انعام کا اعلان - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

انڈونیشیا میں مگرمچھ کے گلے میں پھنسے ٹائر کو نکالنے پر انعام کا اعلان - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے:

انڈونیشیا میں 13 فٹ لمبے خطرناک مگرمچھ کی گردن میں موٹر سائکل کا ٹائر پھنس گیا جسے نکالنے کے لیے مقامی انتظامیہ نے انعام کا اعلان کر دیا ہے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے شہر پالو کی مقامی انتظامیہ ایک ایسے مگر مچھ کی مدد کرنے میں ناکام ہوگئی ہے جس کی گردن کے گرد موٹرسائیل کا ٹائر کئی ماہ سے پھنسا ہوا ہے، جس کی وجہ سے مگر مچھ کو کھانے پینے اور شکار میں دقت کا سامنا ہے۔ انتظامیہ نے شہریوں کو غصے سے بپھرے ہوئے مگرمچھ کے قریب جانے سے منع کیا ہے، وائلڈ لائف محکمے کی ناتجربہ کاری اور وسائل کی کمی کے باعث مگر مچھ کی اب تک مدد نہیں کی جاسکی ہے جس کے بعد مقامی انتظامیہ نے پالتو مگر مچھ کے کرتب دکھانے والوں سے مدد کی درخواست کردی ہے۔

انتظامیہ نے اعلان کیا ہے جس بھی بہادر کرتب باز نے مگر مچھ کے گلے سے ٹائر کو نکال دیا اسے بھاری رقم ادا کی جائے گی۔ تاہم انعام کی مالیت نہیں بتائی گئی ہے۔ ٹائر پھنسے ہونے کی وجہ سے مگر مچھ کی خوراک میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے جس سے مگر مچھ کے ہلاک ہوجانے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں سردی کی شدت اور دھند میں اضافہ،ٹریفک کی روانی متاثرپنجاب میں سردی کی شدت اور دھند میں اضافہ،ٹریفک کی روانی متاثرکیا پیشگوئی کی گئی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

کرونا وائرس: چین میں پھنسے پاکستانیوں کی قسمت کا کیا فیصلہ ہوا؟کرونا وائرس: چین میں پھنسے پاکستانیوں کی قسمت کا کیا فیصلہ ہوا؟اسلام آباد: چین میں پھنسے پاکستانی طلبہ کی قسمت کا فیصلہ ہوگیا، طبی ماہرین و پروفیسرز نے واضح طور پر کہہ دیا کہ بغیر کلیئرنس کسی کو بھی پاکستان واپس نہ لایا جائے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کی زیر صدا
مزید پڑھ »

چین میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظچین میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظعدالت نے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

اپوزیشن کاچین میں پھنسے پاکستانی طلبہ کی فوری وطن واپسی کا مطالبہاپوزیشن کاچین میں پھنسے پاکستانی طلبہ کی فوری وطن واپسی کا مطالبہکورونا وائرس کا معاملہ سینیٹ میں پہنچ گیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

اوگرا کی پیٹرول کی قیمت میں صرف 6 پیسے کمی کی تجویز - Pakistan - Dawn Newsاوگرا کی پیٹرول کی قیمت میں صرف 6 پیسے کمی کی تجویز - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

غزہ کی سرحد کے نزدیک یہودی آبادکاروں کی بستیوں میں سائرن بجنے کی آوازیںغزہ کی سرحد کے نزدیک یہودی آبادکاروں کی بستیوں میں سائرن بجنے کی آوازیںغزہ کی سرحد کے نزدیک یہودی آبادکاروں کی بستیوں میں سائرن بجنے کی آوازیں Gaza Israel
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 21:22:31