چین میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

پاکستان خبریں خبریں

چین میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

عدالت نے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے بعد چین میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کی درخواست درخواست پر سماعت کی۔چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے استفسار کیا کہ درخواست گزار کے بنیادی انسانی حقوق کیسے متاثر ہورہے ہیں۔

وکیل نے دلائل دیئے کہ کرونا وائرس انسانی مسئلہ بن چکا،دنیا بھر کے ممالک میں یہ وائرس پھیل رہا ہے،20 ہزارکے قریب چینی اسلام آباد میں رہ رہے ہیں، ان کی سکریننگ کا کیا کیا؟،کچھ پتہ نہیں۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ آپ کو جو معلومات چاہئیں وہ معلومات تک رسائی کے قانون کے ذریعے لے سکتے ہیں۔ عدالت نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے بعد چین میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کی درخواست پر دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس، چین میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کےلئے درخواست دائرکرونا وائرس، چین میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کےلئے درخواست دائراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے بعد چین میں پھنسے پاکستانیوں
مزید پڑھ »

چین میں پھنسے پاکستانیوں بارے واضح حقائق قوم کو بتائے جائیں، شہباز شریف کا مطالبہچین میں پھنسے پاکستانیوں بارے واضح حقائق قوم کو بتائے جائیں، شہباز شریف کا مطالبہلندن: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے مطالبہ کیا ہے کہ چین میں پھنسے پاکستانیوں کی مدد کے لئے واضح حقائق قوم کو بتائے جائیں۔
مزید پڑھ »

کرونا وائرس: چین میں پھنسے پاکستانیوں کی قسمت کا کیا فیصلہ ہوا؟کرونا وائرس: چین میں پھنسے پاکستانیوں کی قسمت کا کیا فیصلہ ہوا؟اسلام آباد: چین میں پھنسے پاکستانی طلبہ کی قسمت کا فیصلہ ہوگیا، طبی ماہرین و پروفیسرز نے واضح طور پر کہہ دیا کہ بغیر کلیئرنس کسی کو بھی پاکستان واپس نہ لایا جائے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کی زیر صدا
مزید پڑھ »

چین کے ووہان شہر میں 4 پاکستانی طلبا میں کرونا وائرس کی تصدیقچین کے ووہان شہر میں 4 پاکستانی طلبا میں کرونا وائرس کی تصدیقاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ چین کے
مزید پڑھ »

چین کے ووہان شہر میں 4 پاکستانی طلبا میں کرونا وائرس کی تصدیق: ڈاکٹر ظفر مرزاچین کے ووہان شہر میں 4 پاکستانی طلبا میں کرونا وائرس کی تصدیق: ڈاکٹر ظفر مرزا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 20:48:47