چین میں پھنسے پاکستانیوں بارے واضح حقائق قوم کو بتائے جائیں، شہباز شریف کا مطالبہ

پاکستان خبریں خبریں

چین میں پھنسے پاکستانیوں بارے واضح حقائق قوم کو بتائے جائیں، شہباز شریف کا مطالبہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

لندن: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے مطالبہ کیا ہے کہ چین میں پھنسے پاکستانیوں کی مدد کے لئے واضح حقائق قوم کو بتائے جائیں۔

شہباز شریف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ چین سے پاکستانی طالب علموں کو نکالنے سے متعلق سچائی قوم کو بتائی جائے۔ حیرت کی بات ہے کہ اب تک حکومت کوئی واضح بیان اور حکمت عملی نہیں بتا سکی۔

قائد حزب اختلاف نے کہا کہ ووہان میں پھنسے پاکستانیوں اور ان کے اہلخانہ کی پریشانی کا فوری نوٹس لیا جائے۔ قوم کو بتایا جائے کہ پاکستانیوں کی واپسی میں کیا رکاوٹیں حائل ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ چین میں پاکستانی سفارتخانے کا شکایات نہ سننے کی اطلاعات پر انکوائری کرائی جائے، پاکستانی سفارتخانے کو فعال اور متحرک کیا جائے اور زبانی جمع خرچ سے آگے بڑھا جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس، چین میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کےلئے درخواست دائرکرونا وائرس، چین میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کےلئے درخواست دائراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے بعد چین میں پھنسے پاکستانیوں
مزید پڑھ »

چین کے ووہان شہر میں 4 پاکستانی طلبا میں کرونا وائرس کی تصدیقچین کے ووہان شہر میں 4 پاکستانی طلبا میں کرونا وائرس کی تصدیقاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ چین کے
مزید پڑھ »

چین کے ووہان شہر میں 4 پاکستانی طلبا میں کرونا وائرس کی تصدیق: ڈاکٹر ظفر مرزاچین کے ووہان شہر میں 4 پاکستانی طلبا میں کرونا وائرس کی تصدیق: ڈاکٹر ظفر مرزا
مزید پڑھ »

پاکستانی سفارتخانہ چین میں موجود طلبا سے رابطے میں ہے: دفتر خارجہپاکستانی سفارتخانہ چین میں موجود طلبا سے رابطے میں ہے: دفتر خارجہاسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ عائشہ فاروقی کا کہنا ہے کہ پاکستانی سفارتخانہ چین میں موجود طلبا سے رابطے میں ہے، کسی ملک نے ابھی تک باقاعدہ چین سے اپنے لوگ نہیں نکالے۔تفصیلات کے مطابق ترجمان دفترخارجہ عائشہ فاروقی نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران کہا کہ مق
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 22:33:44