اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے بعد چین میں پھنسے پاکستانیوں
نوول کرونا وائرس کے خلاف چینی سماج کا اتحاد
درخواست وکیل جہانگیر جدون کی جانب سے دائر کی گئی جس میں سیکرٹری خارجہ، سیکرٹری صحت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ چین میں پھنسے پاکستانی کتنے ہیں اور حکومت نے اب تک کیا اقدامات اٹھائے؟ درخواست گزار کا کہنا ہے کہ 20 ہزار چینی اسلام آباد میں رہ رہے ہیں، ان کی سکریننگ کے کیا انتظامات کئے گئے ہیں اور وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے حکومت کیا اقدامات اٹھا رہی ہے؟درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت حکومت کو چین میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے اور کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کےلئے فوری اقدامات کی ہدایت جاری کرے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چین میں 4 پاکستانی طلبہ میں کرونا وائرس کی تصدیق - ایکسپریس اردوپاکستان میں کرونا وائرس کا کوئی مریض نہیں، معاون خصوصی ڈاکٹر ظفرمرزا
مزید پڑھ »
چین میں 4 پاکستانی طلبہ کرونا وائرس کا شکار ہوئے، ڈاکٹر ظفرمرزا کی تصدیقکرونا وائرس کا شکارچاروں پاکستانی طلبہ کا علاج جاری تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
چین میں مہلک کرونا وائرس کے عالمی سطح پر پھیلنے کاچین میں مہلک کرونا وائرس کے عالمی سطح پر پھیلنے کا'انتہائی'خدشہ ہے:عالمی ادارہ صحت WHO
مزید پڑھ »
چین میں کرونا وائرس سے ہلاکتیں 106 ہو گئیںچین میں کرونا وائرس سے ہلاکتیں 106 ہوگئیں China ChinaCoronaVirus Deaths CoronaVirus CoronavirusOutbreak Virus Patients zlj517 MFA_China UN WHO
مزید پڑھ »
چین میں مہلک کرونا وائرس کے عالمی سطح پر پھیلنے کاچین میں مہلک کرونا وائرس کے عالمی سطح پر پھیلنے کا'انتہائی'خدشہ ہے:عالمی ادارہ صحت China CoronavirusOutbreak WorldHealthOrganization WHO XHNews
مزید پڑھ »