کورونا وائرس کا معاملہ سینیٹ میں پہنچ گیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
اسلام آباد:سینیٹ اجلاس میں اپوزیشن نے حکومت سے چین میں پھنسے پاکستانی طلبہ کو فوری وطن واپس لانے کا مطالبہ کردیا۔
سینیٹرمشاہد اللہ نے حکومت پرتنقید کرتے ہوئے کہاکہ ہرمسئلہ سے جان چھڑانا حکومت کا وطیرہ بن چکا ہے ، پاکستانیوں کوواپس نہ لانے کا کہنا غلط ہے حکومت پریس کانفرنس کے علاوہ کوئی اقدامات نہیں کررہی۔ سینیٹررحمان ملک نے حکومت فیصلہ کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے کہاکہ حکومت طلباء کی پریشانی کو سمجھے خصوصی طیارے بھیج کر واپس لایا جائے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
رحمان ملک نے چین میں پھنسے پاکستانی طلبہ کی ملک واپسی میں تاخیر کا نوٹس لے لیا | Abb Takk News
مزید پڑھ »
چین میں موجود غیر رجسٹرڈ طلبا کو فوری پاکستانی سفارتخانے کے ساتھ رجسٹرڈ ہونے کی ہدایتچین میں موجودغیررجسٹرڈطلباکو فوری پاکستانی سفارتخانے کےساتھ رجسٹرڈ ہونے کی ہدایت China Pakistani UnregisteredStudents Students Pakistan CoronaVirus PakistaniEmbassy CathayPak ForeignOfficePk zlj517 MFA_China pid_gov ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI
مزید پڑھ »
کرونا وائرس: چین میں پاکستانی شہری خوف کا شکار، واپسی کی فلائٹس منسوخ
مزید پڑھ »
چین میں پھنسے پاکستانیوں بارے واضح حقائق قوم کو بتائے جائیں، شہباز شریف کا مطالبہلندن: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے مطالبہ کیا ہے کہ چین میں پھنسے پاکستانیوں کی مدد کے لئے واضح حقائق قوم کو بتائے جائیں۔
مزید پڑھ »
کرونا وائرس: چین میں پاکستانی شہری خوف کا شکار، واپسی کی فلائٹس منسوخکرونا وائرس: چین میں پاکستانی شہری خوف کا شکار، واپسی کی فلائٹس منسوخ Flights China Canceled Coronavirus Pakistani students Fear ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
کرونا وائرس: چین میں پھنسے پاکستانیوں کی قسمت کا کیا فیصلہ ہوا؟اسلام آباد: چین میں پھنسے پاکستانی طلبہ کی قسمت کا فیصلہ ہوگیا، طبی ماہرین و پروفیسرز نے واضح طور پر کہہ دیا کہ بغیر کلیئرنس کسی کو بھی پاکستان واپس نہ لایا جائے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کی زیر صدا
مزید پڑھ »