کرونا وائرس: چین میں پاکستانی شہری خوف کا شکار، واپسی کی فلائٹس منسوخ

پاکستان خبریں خبریں

کرونا وائرس: چین میں پاکستانی شہری خوف کا شکار، واپسی کی فلائٹس منسوخ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

کرونا وائرس: چین میں پاکستانی شہری خوف کا شکار، واپسی کی فلائٹس منسوخ Flights China Canceled Coronavirus Pakistani students Fear ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov Pakistan

سعودی شہر جازان میں کافی فیسٹیول جاری

چین میں کرونا وائرس کے بعد مختلف ممالک کے شہریوں کی واپسی جاری ہے۔ پاکستانی شہری چین کے ایئرپورٹ پر پھنس گئے۔ پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے فون نہ اٹھانے اور مدد نہ کرنے کا شکوہ کرتے رہے۔ لوگوں نے دہائی دیتے ہوئے کہا پتہ نہیں وطن واپس پہنچ بھی سکیں گے یا نہیں، ٹکٹس کنفرم نہیں ہو رہیں، سفارتخانے سے بھی کوئی رابطہ نہیں ہو رہا، خدا کیلئے یہاں سےنکالا جائے۔

چین کے صوبہ ہبئی میں زیر تعلیم طلبہ نے کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے چینی حکومت کے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ کچھ لوگ خبریں بڑھا چڑھا کر بیان کر رہے ہیں جس سے ان کے والدین میں پریشانی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ پاکستانی طلبہ کا کہنا تھا کہ مصیبت کی گھڑی میں چینیوں کے ساتھ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین میں 4 پاکستانی طلبہ میں کرونا وائرس کی تصدیق - ایکسپریس اردوچین میں 4 پاکستانی طلبہ میں کرونا وائرس کی تصدیق - ایکسپریس اردوپاکستان میں کرونا وائرس کا کوئی مریض نہیں، معاون خصوصی ڈاکٹر ظفرمرزا
مزید پڑھ »

چین کے ووہان شہر میں 4 پاکستانی طلبا میں کرونا وائرس کی تصدیقچین کے ووہان شہر میں 4 پاکستانی طلبا میں کرونا وائرس کی تصدیقاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ چین کے
مزید پڑھ »

چین کے ووہان شہر میں 4 پاکستانی طلبا میں کرونا وائرس کی تصدیق: ڈاکٹر ظفر مرزاچین کے ووہان شہر میں 4 پاکستانی طلبا میں کرونا وائرس کی تصدیق: ڈاکٹر ظفر مرزا
مزید پڑھ »

کرونا وائرس، چین میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کےلئے درخواست دائرکرونا وائرس، چین میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کےلئے درخواست دائراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے بعد چین میں پھنسے پاکستانیوں
مزید پڑھ »

چین میں موجود چار پاکستانی طلبہ کرونا وائرس کا شکار | Abb Takk Newsچین میں موجود چار پاکستانی طلبہ کرونا وائرس کا شکار | Abb Takk News
مزید پڑھ »

چین میں 4 پاکستانی طلبہ کرونا وائرس کا شکار ہوئے، ڈاکٹر ظفرمرزا کی تصدیقچین میں 4 پاکستانی طلبہ کرونا وائرس کا شکار ہوئے، ڈاکٹر ظفرمرزا کی تصدیقکرونا وائرس کا شکارچاروں پاکستانی طلبہ کا علاج جاری تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 04:06:31