اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے کے پی کے میں سپیشل سیکرٹری
کاعہدہ تخلیق کرنے کا نوٹس لے لیا، عدالت نے چیف سیکرٹری ،صوبائی سیکرٹری قانون اورایڈووکیٹ جنرل سے جواب طلب کرلیا۔چودھری شوگر ملز کیس،احتساب عدالت نے نوازشریف کی حاضری سے معافی کے متعلق تحریری فیصلہ جاری کردیا
عدالت نے کہا کہ بتایاجائے کتنے محکموں میں سپیشل سیکرٹری کاعہدہ قائم کیاگیا ہے ،عدالت نے سپیشل سیکرٹری کاعہدہ قائم کرنے کی سمری بھی پیش کرنے کا حکم دیدیا،عدالت نے نوٹس فوجداری مقدے میںدرخواست ضمانت کی سماعت کے دوران لیا۔ سپریم کورٹ نے استفسار کیا کہ پشاورہائیکورٹ ضمانت کے ہر کیس میں ٹرائل کورٹ سے ریکارڈ کیوںمانگتی ہے؟،عدالت نے کہا کہ کیس ریکارڈ ہائیکورٹ میں ہونے سے ٹرائل رک جاتا ہے ،چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ ریکارڈ منگوانے کے معاملے کا جائزہ لیں،توقع ہے چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ ججز کو مناسب ہدایات جاری کریں گی ۔پنجاب کالج کی 18سالہ لڑکی اور لڑکے نے نکاح کرلیا، ان کی محبت کیسے شروع ہوئی؟ انہی کی زبانی آپ بھی سنیے
جسٹس فائز عیسیٰ نے کہا کہ کیارولز آف بزنس میں سپیشل سیکرٹری کا عہدہ ہے،ایڈووکیٹ جنرل کے پی کے نے کہاکہ رولزمیں سپیشل سیکرٹری کاکوئی عہدہ نہیں،جسٹس فائز عیسیٰ نے کہا کہ من پسند افراد کو نوازنے کیلئے یہ عہدہ تخلیق کیاگیا،کیا کے پی کے کو قانون کے بجائے مرضی سے چلایا جا رہاہے ،پاکستان میں کوئی بھی قانون پر نہیں چلتا،گولڈن،پلاٹینم اور سلور سیکرٹریزکے عہدے بھی بنا لیں ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سپریم کورٹ کا تمام وفاقی ملازمین کو 20 فیصد سیکرٹریٹ الاؤنس دینے کا حکمسپریم کورٹ کا تمام وفاقی ملازمین کو 20 فیصد سیکرٹریٹ الاؤنس دینے کا حکم Islamabad SC Federal Govt Employees Special Allowance SupremeCourt pid_gov
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کا ریلوے زمین سے1 ہفتے میں قبضہ ختم کرانے کا حکمسپریم کورٹ کا ریلوے زمین سے1 ہفتے میں قبضہ ختم کرانے کا حکم ChiefJustice CJP Orders Sindh Authorities Restore KCR Remove Encroachments Week SindhCMHouse MediaCellPPP PPP_Org SupremeCourt Karachi
مزید پڑھ »
کراچی پاکستان کا نگینہ ہوا کرتا تھا، کیا حشر کردیا شہر قائد کا ،سپریم کورٹ'اگرمیئرسےکام نہیں لیناتو ان کو گھر بھیج دیں؟یہ کوئی گاؤں نہیں ' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کا ڈی جی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کو فوری طور پرہٹانے کا حکمعدالت کی وزیر اعلی سندھ کو غیر قانونی تعمیرات کا معاملہ دیکھنے کی ہدایت تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
مقتولین کے جنازوں کے 20 قافلے، حوثیوں کے جانی نقصان کا واضح ثبوتیمن میں سرگرم ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کو حالیہ ایام میں مشرقی صنعاء میں نھم،
مزید پڑھ »
اماراتی صدر کا ریٹائرڈ شہریوں کے قرضے معاف کرنے کا فیصلہابوظبی : شیخ خلیفہ بن زاید النہیان نے سیکڑوں اماراتی شہریوں کے رہائشی قرضے معاف کرکے انسانیت کی تاریخ رقم کردی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق انسانی ہمدردی پر مبنی یہ حکم نامہ متحدہ عرب امارات کے صدر و ابوظبی کے حاکم شیخ خلیفہ بن زاید آل ن
مزید پڑھ »