Karachi SupremeCourt
کراچی:عدالت عظمیٰ نے وفاقی و صوبائی حکومتوں کو کراچی کا جامع پلان بنانے کا حکم دے دیا ہے۔
دوران سماعت چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ اب آپ کی سٹرکیں ختم ہورہی ہیں، گلیوں میں آدمی نہیں گزرسکتا، کیا کررہے ہیں، طارق روڑ دیکھا ہے ،اب کیا حال ہوچکا، عمارتیں ضرور بنائیں مگرکوئی پلاننگ توکریں۔ اس موقع پر جسٹس فیصل عرب نے اٹارنی جنرل سے مکالمے میں کہا کہ ملائشیا فارمولہ سنا ہے آپ نے، کوالالمپور کو کیسے صاف کیا، ذرا اس پرریسرچ کریں، جس پر اٹارنی جنرل انور منصور خان نے بتایا ہم ملائشیا فارمولے پر ہی کام کر رہےہیں، مجھے تھوڑاسا وقت دیں، وفاق،سندھ حکومت آپس میں بات کرسکتی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سپریم کورٹ کا تمام وفاقی ملازمین کو 20 فیصد سیکرٹریٹ الاؤنس دینے کا حکمسپریم کورٹ کا تمام وفاقی ملازمین کو 20 فیصد سیکرٹریٹ الاؤنس دینے کا حکم Islamabad SC Federal Govt Employees Special Allowance SupremeCourt pid_gov
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کا کراچی کا دوبارہ ڈیزائن بنانے کا حکم - ایکسپریس اردوبتایا جائے کراچی کو کیسے بہتر کیا جاسکتا ہے اور جدید ترین شہر بنایا جا سکتا ہے، سپریم کورٹ
مزید پڑھ »
وزیراعظم نے کشمیریوں کا سفیربن کر کشمیر کا مسئلہ دنیا بھرمیں اجاگرکیا ہے، وہ دن دور نہیں جب کشمیر کی آزادی کا سورج طلوع ہوگا.وفاقی وزیر امور کشمیروزیراعظم نے کشمیریوں کا سفیربن کر کشمیر کا مسئلہ دنیا بھرمیں اجاگرکیا ہے، وہ دن دور نہیں جب کشمیر کی آزادی کا سورج طلوع ہوگا.وفاقی وزیر امور کشمیر PMImranKhan ImranKhanPTI AliAminGandapur OccupiedKashmir Kashmiris Ambassador KashmirWantsFreedom
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کا کراچی کنٹونمنٹ بورڈ میں غیر قانونی عمارتیں گرانے کا حکم - ایکسپریس اردوکیا کنٹونمنٹ بورڈ کی حکومت چل رہی ہے جو اپنی مرضی سے کام کریں، چیف جسٹس پاکستان
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کا ریلوے زمین سے1 ہفتے میں قبضہ ختم کرانے کا حکمسپریم کورٹ کا ریلوے زمین سے1 ہفتے میں قبضہ ختم کرانے کا حکم ChiefJustice CJP Orders Sindh Authorities Restore KCR Remove Encroachments Week SindhCMHouse MediaCellPPP PPP_Org SupremeCourt Karachi
مزید پڑھ »