مزید پڑھئیے :
جان بوجھ کر اپنے پرانے ماڈل سست کرنے کے جرمانے کے طور پر ایپل کمپنی پر لگ بھگ دو کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا جرمانہ عائد کردیا گیا۔
2017ء میں ایپل نے بھی اعتراف کیا تھا اس نے بعض ماڈل کے آئی فون سست کیے ہیں اور اس کی وجہ بتاتے ہوئے کہا تھا کہ اس طرح ’ آلے کی عمر یا زندگی بڑھتی ہے‘ تاہم ایپل نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس نے فرانس کے سرکارے ادارے سے معاملات طے کرلیے ہیں۔ ایپل نے مؤقف دیا کہ اس کے بعض ماڈل کی بیٹریاں وقت کے ساتھ ساتھ کمزور ہوجاتی ہیں اور اسمارٹ فون کے بھرپور استعمال پر توانائی نہیں دے پاتیں اس کے نتیجے میں کئی مرتبہ فون بند ہوجاتا ہے تاکہ اس کے بقیہ نظام کو محفوظ رکھا جاسکے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک شہری شہید - ایکسپریس اردوپاک فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے بھارتی چوکیوں کو نشانہ بنایا، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »
ٹرمپ نے مواخذے میں گواہی دینے پر دو عہدیداران کو برطرف کردیا - ایکسپریس اردوامریکی صدر کا اپنے کیخلاف مواخذے کو اسمبلی کی کارروائی سے خارج کرنے کا مطالبہ
مزید پڑھ »
ایل اوسی پر اشتعال انگیزی؛ بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی - ایکسپریس اردوجان بوجھ کر شہری آبادی کو نشانہ بنانا انسانی عظمت، بین الاقوامی انسانی حقوق قوانین کی خلاف ورزی ہے، دفترخارجہ
مزید پڑھ »
جے یو آئی نے حکومت مخالف احتجاج کیلیے پنجاب پر نظریں جمالیں - ایکسپریس اردومولانا فضل الرحمان جمعیت اہل حدیث کے سربراہ سینیٹر ساجد میر اور چوہدری برادران سے ملیں گے، ذرائع
مزید پڑھ »
سیاسی جماعتوں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری، پی ٹی آئی امیر ترین جماعت - ایکسپریس اردوتحریک انصاف کے اثاثے 22 کروڑ 53 لاکھ ہیں اور ان کے اثاثوں میں ایک سال میں 9 کروڑ کی کمی آئی
مزید پڑھ »
سعودی وزیر خارجہ کا شاہ محمود قریشی سے رابطہ،دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »