ایل اوسی پر اشتعال انگیزی؛ بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

ایل اوسی پر اشتعال انگیزی؛ بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

جان بوجھ کر شہری آبادی کو نشانہ بنانا انسانی عظمت، بین الاقوامی انسانی حقوق قوانین کی خلاف ورزی ہے، دفترخارجہ

پاکستان نے ایل او سی کے چری کوٹ سیکٹر پر بھارتی فائرنگ سے شہری کی شہادت پر شدید احتجاج کیا، دفترخارجہ دفتر خارجہ نے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی پر بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرکے احتجاج کیا ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کے مطابق بھارتی ناظم الامور کو ڈائریکٹر جنرل جنوبی ایشیا اور سارک زاہد حفیظ چودھری نے طلب کیا اور ایل او سی کے چری کوٹ سیکٹر پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی پر احتجاج کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ کی کرونا کا مقابلہ کرنے کی چینی حکومت کی کوششوں کی تعریفٹرمپ کی کرونا کا مقابلہ کرنے کی چینی حکومت کی کوششوں کی تعریفٹرمپ کی کرونا کا مقابلہ کرنے کی چینی حکومت کی کوششوں کی تعریف DonaldTrump China US CoronaVirus XiJinping Praised ChineseGovernment Combating InfectiousDisease realDonaldTrump POTUS DonaldJTrumpJr
مزید پڑھ »

وزارت انسانی حقوق نے سرعام سزائے موت کی قرارداد کی مخالفت کر دیوزارت انسانی حقوق نے سرعام سزائے موت کی قرارداد کی مخالفت کر دیاسلام آباد: وزارت انسانی حقوق نے بچوں سے زیادتی کے مجرموں کو سرعام سزائے موت کی قرارداد کی مخالفت کر دی۔اے آر وائی نیوز کے مطابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ آج اسمبلی میں جو قرارداد آئی وہ حکومت کی طرف سے نہیں ت
مزید پڑھ »

وزارت انسانی حقوق نے سرعام سزائے موت کی قرارداد کی مخالفت کر دیوزارت انسانی حقوق نے سرعام سزائے موت کی قرارداد کی مخالفت کر دیوزارت انسانی حقوق نےسرعام سزائےموت کی قراردادکی مخالفت کردی PTIGovernment NationalAssembly ShireenMazari HumanRightsMinister PubliclyHanged Resolution ChildAbusedCase pid_gov PTIofficial ShireenMazari1 NAofPakistan ImranKhanPTI Ali_MuhammadPTI
مزید پڑھ »

فواد چوہدری نے سرعام پھانسی کی پیش کی گئی قرارداد کی مخالفت کردی۔فواد چوہدری نے سرعام پھانسی کی پیش کی گئی قرارداد کی مخالفت کردی۔فواد چوہدری نے سرعام پھانسی کی پیش کی گئی قرارداد کی مخالفت کردی۔ PTIGovernment Pakistan Resolution PubliclyHanged FawadChaudhry ChildAbusedCase Crime PTIofficial fawadchaudhry pid_gov NAofPakistan ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی سرکاری ملازمین کی ترقیوں کا معاملہ فوری حل کرنے کی ہدایتوزیراعظم کی سرکاری ملازمین کی ترقیوں کا معاملہ فوری حل کرنے کی ہدایت
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 10:13:01