وزیراعظم کی سرکاری ملازمین کی ترقیوں کا معاملہ فوری حل کرنے کی ہدایت

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم کی سرکاری ملازمین کی ترقیوں کا معاملہ فوری حل کرنے کی ہدایت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

وزیراعظم کی سرکاری ملازمین کی ترقیوں کا معاملہ فوری حل کرنے کی ہدایت مکمل تفصیل جانیے:

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے سرکاری ملازمین کی ترقیوں کا معاملہ فوری حل کرنے کی ہدایت کر دی۔

وزیراعظم عمران خان نے 60 روز میں کارروائی مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی۔ وزیراعظم کی ہدایت پر پی ایم ڈیلیو ری یونٹ نے مراسلہ جاری کر دیا۔ وزیراعظم آفس کے مطابق وفاقی وزارتوں اور اداروں میں 7 ہزار سے زائد ترقیوں کا معاملہ زیرالتوا ہے۔ 1991 سے 2017 تک 37 فیصد ترقیاں نہیں کی جا سکیں۔ وزیراعظم آفس کا کہنا ہے کہ فنانس ڈویژن میں 2 ہزار 290، کامرس میں ایک ہزار 364، پٹرولیم میں 809، پاورڈویژن میں 615، انڈسٹریز اینڈ پروڈکشن میں 344 اور وزارت داخلہ میں 111 ترقیاں زیرالتوا ہیں۔ وزیراعظم آفس کا کہنا ہے کہ ایکس کیڈر ملازمین سالوں سے پروموشن بورڈ کے انتظار میں ہیں، ترقیاں نہ ملنے کی وجہ سے ملازمین بہتر کارکردگی نہیں دکھا پا رہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ کی کرونا کا مقابلہ کرنے کی چینی حکومت کی کوششوں کی تعریفٹرمپ کی کرونا کا مقابلہ کرنے کی چینی حکومت کی کوششوں کی تعریفٹرمپ کی کرونا کا مقابلہ کرنے کی چینی حکومت کی کوششوں کی تعریف DonaldTrump China US CoronaVirus XiJinping Praised ChineseGovernment Combating InfectiousDisease realDonaldTrump POTUS DonaldJTrumpJr
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا 2 ماہ میں 7 ہزار وفاقی ملازمین کی ترقیوں کا حکم - ایکسپریس اردووزیراعظم کا 2 ماہ میں 7 ہزار وفاقی ملازمین کی ترقیوں کا حکم - ایکسپریس اردو1991 سےایکس کیڈر ملازمین پرموشنز کے انتظار میں ہیں، وزیراعظم آفس
مزید پڑھ »

انفارمیشن ٹیکنالوجی کا فروغ،وزیراعظم کی ہفتے میں لائحہ عمل تیار کرنے کی ہدایتانفارمیشن ٹیکنالوجی کا فروغ،وزیراعظم کی ہفتے میں لائحہ عمل تیار کرنے کی ہدایتانفارمیشن ٹیکنالوجی کا فروغ،وزیراعظم کی ہفتے میں لائحہ عمل تیار کرنے کی ہدایت Pakistan InformationTechnology PMImranKhan PTIofficial pid_gov ImranKhanPTI MoIB_Official
مزید پڑھ »

فواد چوہدری نے سرعام پھانسی کی پیش کی گئی قرارداد کی مخالفت کردی۔فواد چوہدری نے سرعام پھانسی کی پیش کی گئی قرارداد کی مخالفت کردی۔فواد چوہدری نے سرعام پھانسی کی پیش کی گئی قرارداد کی مخالفت کردی۔ PTIGovernment Pakistan Resolution PubliclyHanged FawadChaudhry ChildAbusedCase Crime PTIofficial fawadchaudhry pid_gov NAofPakistan ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ،سرکاری اراضی فروخت کرنے والوں کی درخواست ضمانت خارجسپریم کورٹ،سرکاری اراضی فروخت کرنے والوں کی درخواست ضمانت خارجاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے جامشورو سرکاری اراضی ڈی ایچ اے کودینے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 02:55:18