اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے جامشورو سرکاری اراضی ڈی ایچ اے کودینے
والے جعلسازوں کی درخواست ضمانت خارج کردی،عدالت نے نیب کو 6 ماہ میں ٹرائل مکمل کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہاہے کہ ملزمان حنیف لالانی اورغلام نبی ٹرائل مکمل ہونے تک جیل میں رہیں گے۔میڈیکل رپورٹ کے ساتھ مریض کا ”مینیو کارڈ“ بھی قوم کو بتایاجائے،حکومت کی نواز شریف سے ’فرمائش‘
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میںجامشورو سرکاری اراضی ڈی ایچ اے کو دینے والے جعلسازوں کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی،عدالت نے نیب پراسیکیوٹر پر بغیر تیاری پیش ہونے پر برہمی کااظہار کیا، جسٹس مشیر عالم نے کہاکہ نیب پراسیکیوٹرز کیس فائل پڑھ کر آیا کریں تاکہ معاونت کر سکیں۔ عدالت نے کہاکہ ہر سوال کا جواب نیب پراسیکیوٹرزکوفائلوں سے ڈھونڈناپڑتا ہے ،نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ کوشش کریں گے آئندہ عدالت کو شکایت نہ ہوا۔جسٹس منصور علی شاہ نے استفسار کیا کہ کتنے ایکڑ سرکاری اراضی نجی ملکیت ظاہر کرکے دی گئی؟ ،جسٹس مشیر عالم نے استفسار کیا کہ اراضی کی مد میں ملزمان کو کتنی رقم ادا گئی کی؟،نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ ڈی ایچ اے کو 731 ایکڑاراضی فروخت کی گئی ،وکیل ملزم نے کہا کہ میرے موکل نے ڈی ایچ اے کو زمین فروخت نہیں کی ۔سپریم کورٹ نے جامشورو سرکاری اراضی ڈی ایچ اے کودینے والے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سپریم کورٹ نے الہ دین سے متصل اراضی کی منتقلی غیرقانونی قراردے دیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے الہ دین سے متصل اراضی کی منتقلی
مزید پڑھ »
کے ایم سی کی 362 ایکڑ اراضی پر قبضہ مافیا بیٹھ گئیکراچی: کے ایم سی کی 362 ایکڑ اراضی قبضہ مافیا کے شکنجے میں آ گئی ہے، دو روز قبل گٹر باغیچہ کے قریب 162 ایکڑ پارک کی اراضی پر بھی قبضہ جما لیا گیا۔اے آر وائی نیوز کے مطابق حکام نے کہا ہے کہ دو روز قبل کراچی کے علاقے پرانا گولیمار میں لیاری ٹرانس پارک
مزید پڑھ »
گزری، پنجاب، دہلی، پی این ٹی کالونیز میں غیرقانونی تعمیرات گرادیں، سپریم کورٹ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
گزری، پنجاب، دہلی، پی این ٹی کالونیز میں غیرقانونی تعمیرات گرادیں، سپریم کورٹ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »