فواد چوہدری نے سرعام پھانسی کی پیش کی گئی قرارداد کی مخالفت کردی۔ PTIGovernment Pakistan Resolution PubliclyHanged FawadChaudhry ChildAbusedCase Crime PTIofficial fawadchaudhry pid_gov NAofPakistan ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI
زیادتی کے مجرم کو سرعام پھانسی کی تجویز کی پیش کی گئی قرارداد کی شدید مذمت کی ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹو ئٹ میں فواد چوہدری نے کہا کہ سرعام پھانسی سے متعلق پیش کی گئی قرارداد کی سختی سے مذمت کرتا ہوں ،اس طرح کے قوانین تشدد پسند کرنے والے معاشروں میں بنتے ہیں، معاشرے کو متوازن رہنا چاہئے،بربریت سے آپ جرائم کے
خلاف نہیں لڑ سکتے۔یہ انتہاپسندانہ سوچ کاعکاس ہے۔واضح رہے کہ جمعے کے روز قومی اسمبلی میں بچوں سے زیادتی کے مجرموں کو پھانسی دینے کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی گئی ہے۔قومی اسمبلی میں وزیر مملکت علی محمد خان کی جانب سے بچوں سے زیادتی کے حوالے سے قرارداد پیش کی گئی جس میں مطالبہ کیاگیاکہ بچوں سے زیادتی کے مجرموں کو پھانسی دی جائے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹرمپ نے القاعدہ کے سربراہ قاسم الریمی کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔ٹرمپ نے القاعدہ کے سربراہ قاسم الریمی کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔ Trump AlQaeda Announces AlQaedaLeader Death USDroneStrike Yemen QasimAlRimi realDonaldTrump USArmy StateDept KingSalman XHNews UN
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی میں کوئی مافیا نہیں ہے دیگرجماعتوں میں ہے، فواد چوہدریاسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی میں کوئی مافیا نہیں ہے دیگرجماعتوں میں ہے۔تفصیلات کے مطابق اے آروائی نیوز کے پروگرام آف دی ریکارڈ میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی میں کوئ
مزید پڑھ »
شریف فیملی فلموں میں ہوتی توہرفرد بڑے بڑے ایوارڈ جیت چکا ہوتا، فواد چوہدری - ایکسپریس اردودادا شریف نے بچوں کو سیاست میں لا کر بڑا ٹیلنٹ ضائع کیا، فواد چوہدری
مزید پڑھ »