پی ٹی آئی میں کوئی مافیا نہیں ہے دیگرجماعتوں میں ہے، فواد چوہدری

پاکستان خبریں خبریں

پی ٹی آئی میں کوئی مافیا نہیں ہے دیگرجماعتوں میں ہے، فواد چوہدری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پی ٹی آئی میں کوئی مافیا نہیں ہے دیگرجماعتوں میں ہے، فواد چوہدری مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی میں کوئی مافیا نہیں ہے دیگرجماعتوں میں ہے۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ اسپیکر قومی اسمبلی کو کہا مہنگائی سے متعلق کمیٹی بنا لیں، اسپیکرقومی اسمبلی کو یہ بھی کہا کہ مہنگائی پر بحث کرا لیں، اسمبلی میں بحث ہونی چاہیے اور کمیٹی تشکیل دینی چاہیے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا ٹی ٹی پی کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان ’فرار‘ ہو گئے؟کیا ٹی ٹی پی کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان ’فرار‘ ہو گئے؟گذشتہ تین سال سے پاکستان فوج کے زیر حراست تحریک طالبان پاکستان کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان کا ایک مبینہ آڈیو پیغام سامنے آیا ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ وہ گذشتہ ماہ فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے تھے۔
مزید پڑھ »

پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا یومِ یکجہتی کشمیر پر پیغامپی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا یومِ یکجہتی کشمیر پر پیغامپی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا یومِ یکجہتی کشمیر پر پیغام Read News MediaCellPPP BBhuttoZardari KashmirSolidarityDay KashmirSolidarity Message ChairmanPPP
مزید پڑھ »

کے پی حکومت نے پشاور بی آر ٹی منصوبہ مکمل ہونے کی نئی تاریخ دیدیکے پی حکومت نے پشاور بی آر ٹی منصوبہ مکمل ہونے کی نئی تاریخ دیدیپشاور (این این آئی)خیبر پختونخوا حکومت نے بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) منصوبے کی تکمیل کی
مزید پڑھ »

میرے استعفے سے متعلق خبر بےبنیاد ہے، پی ٹی آئی رکن اسمبلیمیرے استعفے سے متعلق خبر بےبنیاد ہے، پی ٹی آئی رکن اسمبلیکراچی: تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اکرم چیمہ نے مستعفی ہونے کی تردید کرتے ہوئے استعفے سے متعلق خبروں کو بے بنیاد اور من گھڑت قرار دے دیا۔اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے ایم این اے اکرم چیمہ نے کہا کہ میرے استعفے سے متعلق خبر بےبنی
مزید پڑھ »

پاکستان میں پی ایس ایل کے شیڈول سے کون ناراض؟پاکستان میں پی ایس ایل کے شیڈول سے کون ناراض؟پاکستان سپر لیگ کا پانچواں ایڈیشن اس لحاظ سے گذشتہ چار ٹورنامنٹس سے مختلف ہے کہ اس بار تمام میچ پاکستان میں کھیلے جا رہے ہیں لیکن ان کا شیڈول ہر کسی کو پسند نہیں آ رہا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-12 06:45:35