ٹرمپ نے القاعدہ کے سربراہ قاسم الریمی کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔ Trump AlQaeda Announces AlQaedaLeader Death USDroneStrike Yemen QasimAlRimi realDonaldTrump USArmy StateDept KingSalman XHNews UN
فوجی آپریشن میں ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔میڈیا کے مطابق امریکی صدر نے ایک بیان میں کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایک قدم اور آگے بڑھ کر جزیرۃ العرب میں القاعدہ کے لیڈر قاسم الریمی کو بھی ہلاک کر دیا ہے۔ الریمی کی ہلاکت سے امریکا، اس کے اتحادی اور دنیا مزید محفوظ ہوجائے گی۔ خیال رہے کہ کمانڈر قاسم الریمی سنہ 2015ء سے القاعدہ جزیرہ نما عرب کا سربراہ مقرر کیا گیا تھا۔ وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ اس کی ہلاکت امریکی فوج کی جانب سے یمن میں کیے گئے ایک آپریشن میں ہوئی۔ امریکی صدر نے...
کہ الریمی کی ہلاکت سے خطے میں القاعدہ مزید کم زور ہوگی اور ہمیں اپنی قومی سلامتی کے لیے اہداف کو آگے بڑھانے میں مدد ملے گی۔ امریکی صدر نے قاسم الریمی کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے تاہم اس آپریشن کی تاریخ نہیں بتائی۔ تاہم العربیہ اور اس کے برادر ٹیلی ویژن چینل الحدث نے ذرائع کے حوالے سے بتایا تھا کہ قاسم الریمی کو 31 جنوری کو یمن کے مار شہر کے علاقے وادی عبیدہ میں ایک مکان پر میزائل حملے میں ہلاک کیا گیا تھا۔ الریمی اور القاعدہ جنگجوئوں نے کچھ ہی روز قبل اس مکان کو کرائے پر حاصل کیا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی تحریک ناکام، تمام الزامات سے بری - ایکسپریس اردوامریکی صدر نے مواخذے کی کارروائی کو متعصبانہ قرار دیتے ہوئے کامیابی کو ملک کی کامیابی قرار دے دیا
مزید پڑھ »
سینیٹ نے صدر ٹرمپ کو مواخذے کے مقدمے میں بری کر دیاامریکہ کی سینیٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مواخذے کے تمام الزامات سے بری کر دیا ہے جس کے بعد وہ اپنے عہدے پر بدستور کام جاری رکھیں گے۔
مزید پڑھ »
فلسطینی صدر ٹرمپ کے منصوبے کے خلاف قرار داد پیش کریں گے۔فلسطینی صدر ٹرمپ کے منصوبے کے خلاف قرار داد پیش کریں گے۔ Palestine Trump PresidentPalestine MiddleEastPlan SecurityCouncil Israel MahmoudAbbas UN Palestine_UN realDonaldTrump StateDept netanyahu Israel
مزید پڑھ »
فلسطینی صدر سلامتی کونسل میں ٹرمپ کے منصوبے کے خلاف قرار داد پیش کریں گےفلسطینی صدر سلامتی کونسل میں ٹرمپ کے منصوبے کے خلاف قرار داد پیش کریں گے Palestine SecurityCouncil POTUS
مزید پڑھ »
’کینسر کے علاج نے میرا دل توڑ دیا پر میں نے ہمت نہیں ہاری‘کینسر کے علاج کے سلسلے میں نت نئی دریافتوں کی وجہ سے اس میں مبتلا مریضوں کی زندگی محفوظ رہتی ہے تاہم دس میں سے ایک مریض کو دل کو نقصان پہنچنے کا سنگین خطرہ لاحق رہتا ہے۔
مزید پڑھ »