ٹرمپ کی کرونا کا مقابلہ کرنے کی چینی حکومت کی کوششوں کی تعریف

پاکستان خبریں خبریں

ٹرمپ کی کرونا کا مقابلہ کرنے کی چینی حکومت کی کوششوں کی تعریف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

ٹرمپ کی کرونا کا مقابلہ کرنے کی چینی حکومت کی کوششوں کی تعریف DonaldTrump China US CoronaVirus XiJinping Praised ChineseGovernment Combating InfectiousDisease realDonaldTrump POTUS DonaldJTrumpJr

پھیلتے ہوئے وائرس کو ختم کرنے کے لیے کی جانے والی کوششوں کی تعریف کی ہے۔ سائنس ابھی تک اس بیماری کے لیے ویکسین تیار کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ٹویٹر پر ٹویٹس کی ایک سیریز میں ٹرمپ نے بتایا کہ انہوں نے اپنے چینی ہم منصب شی جن

پنگ کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کی جس میں کرونا سے نمٹنے کے لیے چینی کوششوں کو سراہا ۔ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ یہ بات بہت المناک ہے کہ چین میں سات سو سے زاید افراد اس وباءسے لقمہ اجل بن گئے ہیں تاہم ہمیں امید ہے کہ موسم بدلتے ہی یہ وباءکمزور پڑنا شروع ہوجائے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس کی روک تھام، ہر قسم کے گوشت کی درآمد پر پابندی کا اعلانکرونا وائرس کی روک تھام، ہر قسم کے گوشت کی درآمد پر پابندی کا اعلانکراچی: وزارت تجارت نے کرونا وائرس کی روک تھام کے حوالے سے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے تمام اقسام کے گوشت، جانوروں اور پرندوں کی درآمد پر مکمل پابندی عائد کردی۔اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق وزارت تجارت نے ونٹائین ڈیپارٹمنٹ کو سرکلر جاری کیا جس میں درآم
مزید پڑھ »

بنگلہ دیشی کرکٹرز کا اپنے وطن کی مشہور مچھلی کھانے کی خواہش کا اظہار - ایکسپریس اردوبنگلہ دیشی کرکٹرز کا اپنے وطن کی مشہور مچھلی کھانے کی خواہش کا اظہار - ایکسپریس اردوسری لنکن ٹیم جب یہاں آئی تھی تو ان کھلاڑیوں نے اپنا من پسند کھانا دوسوا کھایا تھا
مزید پڑھ »

امریکا کی چین اور کرونا سے متاثرہ دوسرے ممالک کے لیے 10 کروڑ ڈالر کی امدادامریکا کی چین اور کرونا سے متاثرہ دوسرے ممالک کے لیے 10 کروڑ ڈالر کی امدادامریکا کی چین اور کرونا سے متاثرہ دوسرے ممالک کے لیے 10 کروڑ ڈالر کی امداد America China CoronavirusOutbreak SecPompeo XHNews StateDept
مزید پڑھ »

امریکا کی چین اور کرونا سے متاثرہ دوسرے ممالک کے لیے 10 کروڑ ڈالر کی امدادامریکا کی چین اور کرونا سے متاثرہ دوسرے ممالک کے لیے 10 کروڑ ڈالر کی امدادامریکا کی چین اور کرونا سے متاثرہ دوسرے ممالک کے لیے 10 کروڑ ڈالر کی امداد Read News America China CoronavirusOutbreak SecPompeo XHNews StateDept
مزید پڑھ »

ایرانی سپریم لیڈر کی جانب سے ٹرمپ کا منصوبہ بیوقوفانہ اورشیطانی قرارایرانی سپریم لیڈر کی جانب سے ٹرمپ کا منصوبہ بیوقوفانہ اورشیطانی قرارایرانی سپریم لیڈر کی جانب سے ٹرمپ کا منصوبہ بیوقوفانہ اورشیطانی قرار Iran USA MiddleEastPeacePlan Trump TrumpPlan Palestine Jerusalem Palestine_UN Iran khamenei_ir JZarif realDonaldTrump StateDept netanyahu UN OIC_OCI IDF
مزید پڑھ »

کرونا وائرس پھیلنے کی وجہ ’پینگولن‘ ہیں: چینی سائنسدانوں کا دعویٰکرونا وائرس پھیلنے کی وجہ ’پینگولن‘ ہیں: چینی سائنسدانوں کا دعویٰبیجنگ: (ویب ڈیسک) چین کے سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک بھر میں کرونا وائرس کے پھیلنے میں ’پینگولن‘ پر شک ظاہر کیا ہے اور کہا ہے کہ معدومیت کے خطرے سے دو چار جانور پراسرار کرونا وائرس کو انسان میں منتقل کرنے کا سبب بنا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 09:37:13