امریکا کی چین اور کرونا سے متاثرہ دوسرے ممالک کے لیے 10 کروڑ ڈالر کی امداد Read News America China CoronavirusOutbreak SecPompeo XHNews StateDept
بیماری سے نجات پانے میں مدد کے لیے 100 ملین ڈالر کی امداد کا اعلان کیا ہے۔ جمعہ کے روز امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نےایک بیان میں کہا کہ امریکا کرونا وائرس سے متاثر ہونے والے ممالک بہ شمول چین کو اس سے نمٹنے میں مدد کے لیے 10 کروڑ ڈالر کی امداد فراہم کرے گا۔ پومپیو نے ایک بیان میں کہا کہ نجی شعبے کی طرف سے دی جانے والی کروڑوں ڈالر کی گرانٹ کا اعلان اس بات کا ثبوت ہے کہ امریکی قوم اور قیادت کرونا جیسی مہلک وباء سے نمٹنے کے لیے پورے عزم کے ساتھ کام کر رہی ہے۔ اس سے قبل جمعہ کے روز امریکی صدر...
کی طرف سے کرونا کا مقابلہ کرنے اور تیزی سے پھیلتے ہوئے وائرس کو ختم کرنے کے لیے کی جانے والی کوششوں کی تعریف کی ہے۔ سائنس ابھی تک اس بیماری کے لیے ویکسین تیار کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکے ہیں۔ ٹویٹر پر ٹویٹس کی ایک سیریز میں ٹرمپ نے بتایا کہ انہوں نے اپنے چینی ہم منصب شی جن پنگ کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کی جس میں کرونا سے نمٹنے کے لیے چینی کوششوں کو سراہا ہے۔ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ یہ بات بہت المناک ہے کہ چین میں سات سو سے زاید افراد اس وباء سے لقمہ اجل بن گئے ہیں تاہم ہمیں امید ہے کہ موسم بدلتے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکا کی چین اور کرونا سے متاثرہ دوسرے ممالک کے لیے 10 کروڑ ڈالر کی امدادامریکا کی چین اور کرونا سے متاثرہ دوسرے ممالک کے لیے 10 کروڑ ڈالر کی امداد America China CoronavirusOutbreak SecPompeo XHNews StateDept
مزید پڑھ »
داؤد ابراہیم کی تصویر اور سونم کپور کی مشکلسونم کپور اپنے والد کی داؤد ابراہیم کے ساتھ تصویر پر مشکل میں کیسے پھنسیں، فلم ’تھپڑ‘ کا ٹریلر آپ کو کیا سوچنے پر مجبور کرتا ہے اور ٹائیگر شروف کی نئی فلم کے بارے میں پڑھیے اس ہفتے کی شوبز ڈائری میں۔
مزید پڑھ »
میڈونا کی شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کو گھر کی مشروط پیشکشمیڈونا کی شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کو گھر کی مشروط پیشکش AmericanSinger Madonna Offered House PrinceHarry MeghanMarkel RoyalFamily Madonna
مزید پڑھ »
اداکارہ انجمن اور لکی علی کی طلاق سے متعلق خبروں کی تردید - ایکسپریس اردولکی علی اور انجمن گزشتہ سال جون میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے
مزید پڑھ »
مہنگائی کی شرح بڑھنے میں آٹے اور چینی کی قیمتوں کا بڑا ہاتھ ہے، حماد اظہراسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر اقتصادی امور حماد اظہر نے کہا ہے کہ حکومت کو مہنگائی بڑھنے کا شدت سے احساس ہے۔ مہنگائی کی لہر کو توڑنے کیلئے دن رات محنت کر رہے ہیں۔
مزید پڑھ »