شوبز ڈائری: داؤد ابراہیم کی تصویر جو سونم کپور کی مشکل کا باعث بن رہی ہے
سونم کپور جو سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اپنے پاپا کی ایک پرانی تصویر کی وجہ سے ٹرول ہو رہی ہیں۔
سونم کی اس ٹوئٹ کے بعد انھیں ٹرول تو کیا گیا ساتھ ہی ایک صارف نے سونم کے پاپا انل کپور کی داؤد ابراھیم کے ساتھ ایک پرانی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ’کیا آپ بتائیں گی کہ آپ کے پاپا دہشت گرد داؤد ابراھیم کے ساتھ کیا کر رہے ہیں اس کا تعلق ان کے اعمال سے ہے یا مذہب سے۔‘سونم نے مزید لکھا کہ ’میرے پاپا وہاں انڈین ٹیم کا کھیل دیکھنے گئے تھے اور انھیں یہ علم نہیں تھا کہ کس کے ساتھ ان کی تصویر لی جا رہی ہے۔ میں آپ کو دوسروں کی دل آزاری کرنے اور نفرت پھیلانے کے لیے معاف کرتی ہوں۔‘انڈیا کے موجودہ حالات...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
7 سالہ بچی پتھر بن گئی، والدین بےبسی کی تصویر بنے رہےنئی دہلی : بھارت میں 7 سالہ بچی عجیب و غریب اور نایاب جینیاتی بیماری میں مبتلا ہے جس کی وجہ سے اس کا جسم پتھر میں تبدیل ہوگیا ہے۔وسطی بھارتی ریاست چھتیس گڑھ سے تعلق رکھنے والی یہ بچی اکتھیوسس نامی نایاب جینیاتی مرض کا شکار ہے، جس کی وجہ سے اس کی جلد
مزید پڑھ »
احسن اقبال کی نیب کو پلی بارگین کی پیشکشاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ نواز کے سینئر رہنما اور سابق وزیر
مزید پڑھ »
پختونخوا حکومت کا صوبے کی ترقی کیلئے بڑا قدم، 24 اہم منصوبوں کی منظوری
مزید پڑھ »
میڈونا کی شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کو گھر کی مشروط پیشکشمیڈونا کی شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کو گھر کی مشروط پیشکش AmericanSinger Madonna Offered House PrinceHarry MeghanMarkel RoyalFamily Madonna
مزید پڑھ »
“نواز شریف کے پلیٹ لیٹس کی بجائے لندن سے پلیٹوں اورچمچوں کی کھنک آتی ہے”'میڈیکل رپورٹ کے ساتھ ”مینیو کارڈ“ بھی بتایا جائے' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »