میڈونا کی شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کو گھر کی مشروط پیشکش

پاکستان خبریں خبریں

میڈونا کی شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کو گھر کی مشروط پیشکش
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

میڈونا کی شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کو گھر کی مشروط پیشکش AmericanSinger Madonna Offered House PrinceHarry MeghanMarkel RoyalFamily Madonna

ذمہ داریوں سے دستبردار ہونے والے برطانوی شہزادے ہیری اور ان کی اہلیہ کو امریکا میں گھر دینے کی مشروط پیش کش کردی۔شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ سابق امریکی اداکارہ میگھن مارکل نے گزشتہ ماہ اچانک شاہی ذمہ داریوں سے دستبرداری کا اعلان کرکے سب کو حیران کردیا تھا، بعد ازاں ملکہ برطانیہ نے ان کے فیصلے کے بعد اہم اجلاس بھی طلب کیا تھا۔ملکہ برطانیہ کی جانب سے اہم اجلاس

کے چند دن بعد ہی برطانوی شاہی محل سے بیان جاری کیا گیا تھا کہ شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل اب شاہی ذمہ داریاں ادا نہیں کریں گے اور نہ ہی وہ اب شاہی محل کا حصہ ہوں گے تاہم ساتھ ہی کہا گیا تھا کہ وہ شاہی خاندان کا حصہ ضرور رہیں گے۔شاہی محل کی جانب سے اجازت ملنے کے بعد شہزادہ ہیری اہلیہ اور بیٹے سمیت کینیڈا منتقل ہوگئے تھے جہاں وہ گزشتہ برس دسمبر میں ہی شفٹ ہوگئے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گلوکارہ میڈونا کی ہیری اور میگھن کو گھر کی پیشکشگلوکارہ میڈونا کی ہیری اور میگھن کو گھر کی پیشکشاپنی انسٹاگرام پوسٹ میں میڈونا نے ایک مختصر ویڈیو جاری کی، جس میں میڈونا نے شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کو امریکہ میں اپنا گھر دینے کی مشروط پیش کش کی SamaaTV
مزید پڑھ »

نواز شریف کی صحت اہم یا مریم کا لندن پہنچنا، ذاتی معالج کی نرالی منطقنواز شریف کی صحت اہم یا مریم کا لندن پہنچنا، ذاتی معالج کی نرالی منطقلندن: سابق وزیر اعظم نواز شریف کے ذاتی معالج کی نرالی منطق سامنے آئی ہے، جس سے معلوم نہیں ہو پاتا کہ نواز شریف کی صحت اہم ہے یا مریم نواز کا لندن پہنچنا۔تفصیلات کے مطابق نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے کہا ہے کہ نواز شریف زندگی اور موت کی کشمک
مزید پڑھ »

آذربائیجان: 3 سال کی محنت سے سلک پر سونے کی لکھائی سے قرآن پاک تحریرآذربائیجان: 3 سال کی محنت سے سلک پر سونے کی لکھائی سے قرآن پاک تحریرآذربائیجان: 3 سال کی محنت سے سلک پر سونے کی لکھائی سے قرآن پاک تحریر Azerbaijan Woman Quran ArtistWroteTheQuran QuranOnSilk Gold MuslimArtist Spent3Years AzerbaijanMFA Azerbaijan
مزید پڑھ »

15 سالہ لڑکی کی گمشدگی: عدالت کی پنجاب پولیس کو آخری مہلت15 سالہ لڑکی کی گمشدگی: عدالت کی پنجاب پولیس کو آخری مہلتاسلام آباد: سپریم کورٹ نے 15 سالہ لڑکی کی گمشدگی کیس میں پنجاب پولیس کو آخری مہلت دیتے ہوئے کہا کہ اب بھی پیشرفت نہ ہوئی تو آئی جی پنجاب کو عدالت میں پیش ہونا پڑے گا۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں ڈیرہ غازی خان کی رہائشی 15 سالہ لڑکی کی بازیابی س
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-10 18:12:48