'میڈیکل رپورٹ کے ساتھ ”مینیو کارڈ“ بھی بتایا جائے' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
احسن اقبال کے بیان پر فردوس عاشق اعوان نے کہاکہ احسن اقبال صاحب جیلوں میں قید دیگر قیدیوں کی بھی بیٹیاں ہیں،جو سوال کر رہے ہیں کہ ان سے امتیازی سلوک کیوں ؟ قانون کوخواہشات کی بلی نہیں چڑھایا جا سکتا، ہرصورت قانون کی عملداری یقینی بنائیں گے۔
احسن اقبال صاحب جیلوں میں قید دیگر قیدیوں کی بھی بیٹیاں ہیں۔وہ سوال کر رہی ہیں کہ ان سے امتیازی سلوک کیوں ؟قانون کو خواہشات کی بلی نہیں چڑھایا جا سکتا۔ہرصورت قانون کی عملداری یقینی بنائیں گے۔نوازشریف سے متعلق معاون خصوصی نے کہا کہ نوازشریف شدید بیماری کا بیان دے کرلندن گئے لیکن ابھی تک اسپتال میں داخل نہیں ہوئے، میڈیکل رپورٹس نے بھی ”قطری خط“ کا درجہ حاصل کر لیا ،کہتے ہیں جب تک اسپتال میں داخل نہیں ہوتے میڈیکل رپورٹس نہیں...
محمد نوازشریف شدید بیماری کا بیان دے کر لندن گئے اور ابھی تک ہسپتال میں داخل نہیں ہوئے۔ ان کی میڈیکل رپورٹس نے بھی ”قطری خط“ کادرجہ حاصل کرلیا ہے۔ کہتے ہیں جب تک ہسپتال میں داخل نہیں ہوتے میڈیکل رپورٹس نہیں بھجواسکتے۔فردوس عاشق اعوان نے مزید کہا کہ ’شریفوں‘ نے قواعد وضوابط سے جوکھلواڑ کیا، اس کا سلسلہ اب بھی جاری ہے،اب میاں صاحب کے ”پلیٹ لیٹس“ کی خبر کے بجائے لندن کے ریستوران سے پلیٹوں اورچمچوں کی کھنک سنائی دیتی ہیں ، میڈیکل رپورٹ کے ساتھ ”مینیو کارڈ“ بھی قوم کوبتایا جائےتاکہ قوم کو حقائق کا...
’شریفوں‘ نے قواعدوضوابط سے جو کھلواڑ کیا، اس کا سلسلہ اب بھی جاری ہے۔ اب میاں صاحب کے ”پلیٹ لیٹس“ کی خبر کی بجائے لندن کے ریستوران سے پلیٹوں اور چمچوں کی کھنک سنائی دیتی ہیں۔ میڈیکل رپورٹ کے ساتھ مریض کا ”مینیو کارڈ“ بھی قوم کو بتایاجائے تاکہ قوم کو حقائق کا پتہ چل سکے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نواز شریف کا مریم نواز کے لندن آنے تک علاج کرانے سے انکار - ایکسپریس اردوگزشتہ جمعرات کو نواز شریف کا کارنری انٹروینیشن کا آپریشن ہونا تھا، ڈاکٹر عدنان
مزید پڑھ »
نواز شریف کی صحت اہم یا مریم کا لندن پہنچنا، ذاتی معالج کی نرالی منطقلندن: سابق وزیر اعظم نواز شریف کے ذاتی معالج کی نرالی منطق سامنے آئی ہے، جس سے معلوم نہیں ہو پاتا کہ نواز شریف کی صحت اہم ہے یا مریم نواز کا لندن پہنچنا۔تفصیلات کے مطابق نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے کہا ہے کہ نواز شریف زندگی اور موت کی کشمک
مزید پڑھ »
حکومت پنجاب نواز شریف کی طبی رپورٹس سے غیر مطمئن - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
حکومت پنجاب نواز شریف کی طبی رپورٹس سے غیر مطمئن - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
پنجاب حکومت نے نواز شریف کی تازہ رپورٹس پر اعتراضات اٹھا دئیے
مزید پڑھ »
’نواز شریف مریم کی عدم موجودگی میں علاج پر تیار نہیں‘میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ ان کے بھائی اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی حالت بدستور تشویشناک اور غیرمستحکم ہے تاہم ان کی بیٹی مریم نواز کے ان کے پاس نہ ہونے کی وجہ سے علاج کے عمل میں تاخیر ہو رہی ہے۔ مکمل خبر:
مزید پڑھ »