اداکارہ انجمن اور لکی علی کی طلاق سے متعلق خبروں کی تردید - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

اداکارہ انجمن اور لکی علی کی طلاق سے متعلق خبروں کی تردید - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

اداکارہ انجمن اور لکی علی کی طلاق سے متعلق خبروں کی تردید

ماضی کی معروف اداکارہ انجمن اور اُن کے شوہر وسیم علی عرف لکی علی نے طلاق سے متعلق چلنے والی خبروں کی تردید کردی۔

چند روز قبل خبر سامنے آئی تھی لکی علی نے اداکارہ انجمن کو ایک طلاق دے دی ہے جس کی تصدیق خود لکی علی اور اُن کے قریبی دوستوں نے بھی کی تھی لیکن اس حوالے سے انجمن نے مکمل طور پر تردی کی تھی اور کہا تھا کہ وہ شوہر کے ہمراہ رواں ہفتے عمرے کی ادائیگی کے لیے جارہی ہیں۔ دونوں شخصیات کے بیان میں تضاد کی وجہ سے یہ کہا جارہا تھا کہ شائد دونوں کے درمیان طلاق ہو گئی ہے لیکن اب لکی علی اور انجمن کا مشترکہ بیان سامنے آنے کے بعد تمام تر افواہوں نے دم توڑ دیا ہے۔

لکی علی اور انجمن نے ویڈیو پیغام کے ذریعے طلاق کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ہم دونوں کی طلاق سے متعلق آج کل جو خبریں میڈیا پر چل رہی ہیں وہ سب جھوٹی ہیں۔ ہم دونوں آج بھی ساتھ ہیں اور بہت خوش ہیں۔الحمد اللہ ہماری ازدواجی زندگی بہت اچھی گزر رہی ہے۔انجمن نے کہا کہ میری شادی کو لیکر میڈیا نے میری بہت حوصلہ افزائی کی لیکن طلاق کو لیکر جو لوگ باتیں کر رہے ہیں وہ سب من گھڑت ہیں، اُن میں کوئی صداقت نہیں، سچائی کا اندازہ آپ ہمارے خوش و خرم ساتھ رہنے سے لگا سکتے ہیں۔واضح رہے کہ وسیم علی عرف تھے جب کہ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسئلہ کشمیر پر ایک نظر اور آرٹیکل 370 اور 35 اے | Abb Takk Newsمسئلہ کشمیر پر ایک نظر اور آرٹیکل 370 اور 35 اے | Abb Takk News
مزید پڑھ »

ریلویز پاکستان کی ثقافت اور علاقوں کو جوڑتی ہے: جرمن سفیر کی شیخ رشید سے ملاقاتریلویز پاکستان کی ثقافت اور علاقوں کو جوڑتی ہے: جرمن سفیر کی شیخ رشید سے ملاقاتریلویز پاکستان کی ثقافت اور علاقوں کو جوڑتی ہے: جرمن سفیر کی شیخ رشید سے ملاقات pid_gov
مزید پڑھ »

کشمیری بھائیوں سے یکجہتی: گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ کی قیادت میں ریلیکشمیری بھائیوں سے یکجہتی: گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ کی قیادت میں ریلی
مزید پڑھ »

امریکا میں کشمیریوں اور پاکستانیوں کا کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے مظاہرہامریکا میں کشمیریوں اور پاکستانیوں کا کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے مظاہرہ
مزید پڑھ »

حکومت کے زیر ملکیت 27 اداروں اور جائیدادوں کی اوپن نیلامی کی اجازت، عمل کب سے ہوگا اور کل قیمت کتنی رکھی گئی؟ خبرآگئیحکومت کے زیر ملکیت 27 اداروں اور جائیدادوں کی اوپن نیلامی کی اجازت، عمل کب سے ہوگا اور کل قیمت کتنی رکھی گئی؟ خبرآگئیاسلام آباد(ویب ڈیسک) مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی سربراہی میں ہونے والے کابینہ کی نجکاری
مزید پڑھ »

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے وزیراعلی اور گورنر سندھ کی قیادت میں ریلیکشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے وزیراعلی اور گورنر سندھ کی قیادت میں ریلیکشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے وزیراعلی اور گورنر سندھ کی قیادت میں ریلی Karachi SindhCMHouse MediaCellPPP PTI_KHI PTISindhOffice KashmirSolidarityDay Imran Muslim KashmirDay FreeKashmir StandWithKashmir UN pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 23:09:47