نیویارک: امریکا میں بسنے والے کشمیریوں اور پاکستانیوں نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرہ کیا، نیویارک کے مصروف ترین علاقے مین ہیٹن میں ٹیکسیوں پر کشمیر کی آزادی والے نعروں کے بورڈز لگا دیئے۔
فری کشمیر مہم کا اہتمام نیویارک کے ٹیکسی ڈرائیورز نے کیا۔ ٹیکسیوں پر کشمیر کی آزادی کے علاوہ بھارتی مظالم اور کئی ماہ سے جاری کرفیو کے خلاف نعرے درج تھے۔ ٹائم سکوائر میں بھی بڑی تعدا د میں ٹیکسی ڈرائیورز گزرتے رہے۔
کشمیری کمیونٹی کا کہنا کے انڈین مظالم کے خلاف احتجاج اور کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کا یہ سلسلہ تین دن جاری رہے گا۔ مظاہرین کی بڑی تعداد اقوام متحدہ کی عمارت کے علاوہ بھارتی مشن اور بھارتی قونصلیت کی عمارتوں کے سامنے سے گزریں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکا وائرس سے متعلق گھڑی ہوئی کہانیاں اور افواہیں پھیلا رہا ہے، چین - ایکسپریس اردوامریکا نے ہماری معاونت کے بجائے من گھڑت کہانیوں سے دنیا بھر میں خوف و ہراس پھیلایا، چینی وزارت خارجہ
مزید پڑھ »
امریکا میں مسافربردار طیارہ گر کر تباہ - ایکسپریس اردوحادثے کے وقت طیارے میں زیر تربیت پائلٹ، انسٹرکٹر اور ایک مسافر موجود تھا
مزید پڑھ »
کشمیری بھائیوں سے یکجہتی: گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ کی قیادت میں ریلی
مزید پڑھ »
امریکا : 18 سالہ لے پالک بیٹے نے والدین کو قتل کردیاامریکا : 18 سالہ لے پالک بیٹے نے والدین کو قتل کردیا US Georgia 18YearsOldSonKilled Parents Arrested Investigation
مزید پڑھ »
امریکا پہلے سے زیادہ مضبوط ہے، صدر ٹرمپامریکا پہلے سے زیادہ مضبوط ہے، صدر ٹرمپ DonaldTrump US StateOfUnion Speech StrongerThanEver realDonaldTrump POTUS DonaldJTrumpJr
مزید پڑھ »