کرونا وائرس کی روک تھام، ہر قسم کے گوشت کی درآمد پر پابندی کا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

کرونا وائرس کی روک تھام، ہر قسم کے گوشت کی درآمد پر پابندی کا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

کرونا وائرس کی روک تھام، ہر قسم کے گوشت کی درآمد پر پابندی کا اعلان مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Coronavius

کراچی: وزارت تجارت نے کرونا وائرس کی روک تھام کے حوالے سے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے تمام اقسام کے گوشت، جانوروں اور پرندوں کی درآمد پر مکمل پابندی عائد کردی۔

اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق وزارت تجارت نے ونٹائین ڈیپارٹمنٹ کو سرکلر جاری کیا جس میں درآمد پر پابندی کے حوالے سے اقدامات کو یقینی ہدایت کی گئی۔ سرکلر میں بتایا گیا ہے کہ چین سے پولٹری فیڈ، دودھ، گوشت اور دیگر اشیاء امپورٹ نہیں ہوں گی، ملک بھر میں فوری طور پر پابندی کا اطلاق کیا جائے گا، یہ فیصلہ کروناوائرس کی منتقلی کے پیش نظرکیاگیا۔

دوسری جانب محکمہ کورنٹائن نے وزارتِ تجارت کے خط اور پابندی پر سوال اٹھائے اور کہا کہ سرکلر میں ابہام ہیں کیونکہ واضح نہیں کیا گیا کہ کس گوشت کی درآمد پر پابندی ہوگی، اس ضمن میں وزارت سے وضاحت مانگی ہے، جس کے بعد اقدامات کیے جائیں گے۔ یاد رہے کہ چین کے شہر ووہانگ سے پھیلنے والا کرونا وائرس تاحال بے قابوہے، اب تک صرف چین میں ہی کروناوائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 630 سے تجاوز کرگئی جبکہ ہزاروں افراد میں وائرس کی تصدیق بھی ہوئی۔ چینی محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران مزید تہترافراد موت کے منہ میں چلے گئے ، جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 630 سے تجاوز کر گئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور پہنچنے والے چار افراد میں کرونا وائرس کی تشخیص ہو گئیلاہور پہنچنے والے چار افراد میں کرونا وائرس کی تشخیص ہو گئیلاہور(ویب ڈیسک) ابوظہبی سے نجی ایئرلائن کے ذریعے لاہور ائیرپورٹ پر اترنے والے 4 مسافروں
مزید پڑھ »

کرونا وائرس میں مبتلا تمام لوگوں کے لئے دعا گو ہوں ،مہوش حیاتکرونا وائرس میں مبتلا تمام لوگوں کے لئے دعا گو ہوں ،مہوش حیاتکورونا وائرس نے چین کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے ،جہاں دنیا کے مختلف ممالک چین میں اس وبا کے متاثرین سےاظہار یکجہتی کر رہے ہیں وہیں پاکستانی فلم انڈسٹری کی اداکارہ مہوش حیات
مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے سی پیک منصوبوں کی رفتار میں معمولی کمی ہوئی، اسد عمرکرونا وائرس سے سی پیک منصوبوں کی رفتار میں معمولی کمی ہوئی، اسد عمراسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کی وجہ سے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبوں کی رفتار میں معمولی کمی آئی ہے۔
مزید پڑھ »

کرونا سے متاثرہ ماں کی نومولود بچی بھی وائرس کا شکارکرونا سے متاثرہ ماں کی نومولود بچی بھی وائرس کا شکاربیجنگ: چین میں جان لیوا کرونا وائرس سے متاثرہ ماں کی نومولود بچی میں بھی وائرس کی تصدیق ہوگئی، نومولود بچی میں کرونا کی تشخیص نے وائرس کی منتقلی کے حوالے سے نئے خدشات کو جنم دے دیا ہے۔سرکاری میڈیا کے مطابق مذکورہ بچی کی پیدائش کرونا سے شدید متاثر ووہ
مزید پڑھ »

چین ،24 گھنٹے کے دوران کرونا وائرس سے مزید 73 افراد ہلاکچین ،24 گھنٹے کے دوران کرونا وائرس سے مزید 73 افراد ہلاکبیجنگ : چین میں کرونا وائرس سے24 گھنٹے کے دوران مزید 73 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 565 سے تجاوز کرگئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق چین میں کرونا وائرس
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-12 09:06:55