چین ،24 گھنٹے کے دوران کرونا وائرس سے مزید 73 افراد ہلاک

پاکستان خبریں خبریں

چین ،24 گھنٹے کے دوران کرونا وائرس سے مزید 73 افراد ہلاک
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

چین ،24 گھنٹے کے دوران کرونا وائرس سے مزید 73 افراد ہلاک Read More:Newsonepk corononavirus ChinaWuHan XiJingping WorldHealthOrganization

73 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 565 سے تجاوز کرگئی ہے ۔

چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 73 افراد ہوئے ہیں جس میں سے زیادہ ترہلاک ہونے افراد کا تعلق چین کےہوبئی صوبے سے ہے جبکہ چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 565 ہو گئی ہے۔ چین کا ہر وہ صوبہ جس کی آبادی 30 ملین سے زائد ہے وہاں عوامی مقامات پر چہرے پر ماسک پہننا لازمی قرار دیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

newsonepk /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس کے دوران مثالی کردار ادا کرنے پر پاکستان کے مشکور ہیں: چینکرونا وائرس کے دوران مثالی کردار ادا کرنے پر پاکستان کے مشکور ہیں: چینبیجنگ: (ویب ڈیسک) چین نے ایک مرتبہ پھر کرونا وائرس کے دوران مثالی کردار کی تعریف کرتے ہوئے دل کی گہرائیوں سے پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔
مزید پڑھ »

کرونا وائرس: سام سنگ نے چین میں سب سے بڑا سٹور بند کر دیاکرونا وائرس: سام سنگ نے چین میں سب سے بڑا سٹور بند کر دیاکرونا وائرس: سام سنگ نے چین میں سب سے بڑا سٹور بند کر دیا CoronaVirus Samsung China LargestStore Closed
مزید پڑھ »

چین سے واپس آنیوالی طالبہ میں کرونا وائرس کی موجودگی کا شبہ | Abb Takk Newsچین سے واپس آنیوالی طالبہ میں کرونا وائرس کی موجودگی کا شبہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »

چین: پیدائش کے 30 گھنٹے بعد بچے میں کورونا وائرس کی تصدیق - World - Dawn Newsچین: پیدائش کے 30 گھنٹے بعد بچے میں کورونا وائرس کی تصدیق - World - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-09 08:41:19