کوروناوائرس سے ایک اور نومولود بھی متاثر ہوا ہے، ڈاکٹر : coronavirus Wuhan China DawnNews
چینی ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس متاثرہ حاملہ خاتون سے بچے کو پیدائش سے قبل بھی منتقل ہوسکتا ہے اور 2 فروری کو پیدا ہونے والے بچے میں 30 گھنٹے بعد وائرس مثبت آیا۔
کورونا وائرس سے ووہان شہر سب سے زیادہ متاثر ہوا تھا اور اس کو مرکز بھی قرار دیا گیا تھا لیکن کورونا وائرس بعد ازان چین سے باہر بھی پھیل گیا اور اب تک ہلاکتوں کی تعداد 500 کے قریب پہنچ گئی ہے۔چین: کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 500 کے قریب پہنچ گئیں ووہان چلڈرن ہسپتال سے جاری رپورٹ کے مطابق نومولود میں وائرس کی موجودگی کا دوسرا کیس بھی سامنے آگیا ہے تاہم یہ بچہ 13 جنوری کو صحت مند پیدا ہوا تھا اور چند دنوں بعد اس کی آیا اور ماں میں کورونا وائرس تشخیص ہوا تھا۔ڈاکٹر زینگ لنکونگ نے کہا کہ ‘ہم اس حوالے سے حتمی طور پر کچھ نہیں کہہ سکتے کہ کیا یہ وائرس آیا سے بچے کی ماں اور پھر نومولود تک پہنچا لیکن ہم یہ تصدیق کرسکتے ہیں کہ بچہ وائرس سے متاثرہ افراد سے جڑا ہوا تھا جس کا مطلب ہے کہ نومولود بھی متاثر ہوسکتے ہیں’۔متاثرہ نومولود کی صحت کے حوالے...
گزشتہ روز ہانگ کانگ میں ایک سابق مسافر میں بھی وائرس کی تصدیق کے بعد جاپانی حکام نے بحری جہاز میں سوار تمام افراد کے ٹیسٹ کا آغاز کردیا تھا۔کورونا وائرس ایک عام وائرل ہونے والا وائرس ہے جو عام طور پر ایسے جانوروں کو متاثر کرتا ہے جو بچوں کو دودھ پلاتے ہیں تاہم یہ وائرس سمندری مخلوق سمیت انسانوں کو بھی متاثر کرتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرونا وائرس کے دوران مثالی کردار ادا کرنے پر پاکستان کے مشکور ہیں: چینبیجنگ: (ویب ڈیسک) چین نے ایک مرتبہ پھر کرونا وائرس کے دوران مثالی کردار کی تعریف کرتے ہوئے دل کی گہرائیوں سے پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔
مزید پڑھ »
بندر کے ہونٹ اور ایک آنکھ، عجیب الخلقت کتے کی پیدائشتھائی لینڈ کے شہر چھاچوینگساؤ میں عجیب الخلقت کتے کے بچے کی پیدائش ہوئی جس کی صرف ایک آنکھ ہے جو ماتھے کے درمیان جبکہ اس کے ہونٹ بندر جیسے ہیں۔رپورٹ کے مطابق کتے کو حقیقی زندگی میں طوفان قرار دیتے ہوئے اس کو منی انس کارٹون کیریکٹر سے تشبیہ دے کر اُس
مزید پڑھ »
عالمی ادارہ صحت کی جانب سے چین کے اقدامات کی تعریفچین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 490 ہو چکی ہے جبکہ وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 24 ہزار سے بڑھ چکی ہے۔
مزید پڑھ »
چین میں موجود پاکستانیوں کے مسائل پر پارلیمانی کمیٹی بنانے کی تجویز - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
معروف بھارتی اداکارہ کروناوائرس کے ’خاتمے ‘کیلئے چین پہنچ گئیںممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایک ایسے وقت میں جب دنیابھرکے سائنسدان قاتل کرونا وائرس سے
مزید پڑھ »