بیجنگ: (ویب ڈیسک) چین نے ایک مرتبہ پھر کرونا وائرس کے دوران مثالی کردار کی تعریف کرتے ہوئے دل کی گہرائیوں سے پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چونینگ نے وی چیٹ پر میڈیا سے آن لائن گفتگو کرتے ہوئے کرونا وائرس کے دوران مثالی کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ دل کی گہرائیوں سے پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔
واضح رہے کہ چین میں کورونا وائرس کی وبا میں اب تک 421 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جن میں سے فلپائن اور ہانگ کانگ میں ہونے والی ایک ایک ہلاکتوں کے علاوہ باقی ساری ہلاکتیں چین میں ہی ہوئی ہیں۔ پراسرار وائرس امریکا، کوریا، بھارت، یورپ اور آسٹریلیا تک جا پہنچا ہے تاہم ان ممالک میں متاثرہ مریضوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
یاد رہے کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھی چینی ہم منصب وانگ ژی سے ٹیلفونک رابطہ کرکے کرونا وائرس کے حملے اور متاثرہ علاقوں کی صورتحال کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چین میں کرونا وائرس کے باعث مزید ستاون افراد اپنی جان سے گئے | Abb Takk News
مزید پڑھ »
کرونا وائرس کا شکار والد سے علیحدہ ہونے کے باعث معذور بیٹا ہلاک - ایکسپریس اردوچینی حکومت نے غفلت کا مظاہرہ کرنے پر دو افسران کو برطرف کردیا
مزید پڑھ »
ملتان ٹول پلازہ پر کرونا وائرس کے مبینہ مریض کو روک لیا گیاملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن )قانون نافذکرنے والے اداروں نے چین سے لوٹنے والے پاکستانی
مزید پڑھ »
کرونا وائرس: مرنے والے کو فوری جلانے کا حکم، تدفین پر پابندیبیجنگ: چینی حکام نے کرونا وائرس سے مرنے والے افراد کی آخری رسومات اور تدفین پر پابندی عائد کرتے ہوئے انہیں فوری طور پر جلانے کا حکم جاری کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن (این ایچ سی)کی جانب سے ہفتے کو نئے ضوابط جاری کیے گئے جس می
مزید پڑھ »