ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایک ایسے وقت میں جب دنیابھرکے سائنسدان قاتل کرونا وائرس سے
نمٹنے کیلئے کوشاں ہیں بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ راکھی ساونت بھی کرونا وائرس کے خاتمے کیلئے میدان میں آگئی ہیں۔ فوٹو اور ویڈیو شیئر نگ ایپ انسٹا گرام پر شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں راکھی ساونت نے کہا کہ ’ دوستو ابھی میں فلائٹ میں ہوں اورمیں جا رہی ہوں چین،یہ جو وائرس ہے نہ کرونا وائرس، اسے مارنے،میرے ساتھ میرے بہت سارے سپاہی بھی ہیں‘ راکھی نے کہا کہ میں چین جارہی ہوں ،سارے وائرس کو ختم کرکے آوں گی، پریشان نہ ہوں اب کوئی بیمار نہیں ہوگا۔ انہوں نے بھارتی وزیراعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہامودی جی میں...
یاد رہے چین میں پھیلے خطرناک ترین کرونا وائرس سے اب تک چار سو نوے افراد موت کے منہ میں جاچکے ہیں۔ چین سے باہر بھی دوہلاکتیں ہوئی ہیں جن میں سے ایک کا تعلق فلپائن جبکہ دوسرے کا ہانگ کانگ سے ہے اور ان دونوں نے ووہان کا سفر کیاتھا۔حکام نے بتایا ہے کہ کل مزید 3ہزار887افرادمیں اس وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد کل تعداد24ہزار324 تک پہنچ گئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اللہ تعالیٰ جھوٹی خبریں پھیلانے والوں کو ہدایت عطا کرے:معروف اداکارہ انجمناللہ تعالیٰ جھوٹی خبریں پھیلانے والوں کو ہدایت عطا کرے:معروف اداکارہ انجمن Veteran Punjabi Film Actress Anjuman Divorce Fake News
مزید پڑھ »
پاکستان کی وہ معروف شخصیات جنہوں نےبہادری سے کینسر کےمرض کامقابلہ کیاپاکستان کی وہ معروف شخصیات جنہوں نےبہادری سے کینسر کےمرض کامقابلہ کیا Brave Pakistani Celebrities Fighting Cancer Winning Life
مزید پڑھ »
آزاد کشمیر :بھارتی فوج کی اشتعال انگیز فائرنگ، خواتین اور بچے سمیت4افراد زخمیآزاد کشمیر :بھارتی فوج کی اشتعال انگیز فائرنگ، خواتین اور بچے سمیت4افراد زخمی Read News ISPR IndianArmy LoFiring UN AzadKashmir PMOIndia OfficialDGISPR MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
بھارتی سفارت خانوں کے باہر کشمیریوں کے ساتھ یک جہتی کا اظہارنیویارک: پاکستان سمیت آج دنیا بھر میں یوم یک جہتئ کشمیر منایا جا رہا ہے، اس سلسلے میں نیویارک میں بھارتی سفارت خانے کے باہر ٹیکسیوں کی ریلی نکالی گئی، کشمیر کونسل ای یو نے یورپی پارلیمنٹ کے سامنے شدید بارش میں بھی کشمیریوں سے اظہار یک جہتی کیا۔تفصیلا
مزید پڑھ »
بھارتی جبر کا ثابت قدمی سے مقابلہ کرنے والے کشمیری بھائیوں کو سلام:آرمی چیفبھارتی جبر کا ثابت قدمی سے مقابلہ کرنے والے کشمیری بھائیوں کو سلام:آرمی چیف Read News ISPR QamarBajwa OfficialDGISPR COAS OfficialDGISPR StandWithKashmir MillionsforKashmir KashmirSolidarityDay peaceforchange PakArmy pid_gov
مزید پڑھ »
بھارتی استحصال کے خاتمے کا دن آن پہنچا ہے: فردوس عاشق اعوان
مزید پڑھ »