آزاد کشمیر :بھارتی فوج کی اشتعال انگیز فائرنگ، خواتین اور بچے سمیت4افراد زخمی

پاکستان خبریں خبریں

آزاد کشمیر :بھارتی فوج کی اشتعال انگیز فائرنگ، خواتین اور بچے سمیت4افراد زخمی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

آزاد کشمیر :بھارتی فوج کی اشتعال انگیز فائرنگ، خواتین اور بچے سمیت4افراد زخمی Read News ISPR IndianArmy LoFiring UN AzadKashmir PMOIndia OfficialDGISPR MoIB_Official pid_gov Pakistan

فائرنگ کرکے خواتین اور بچے سمیت چار افراد کو زخمی کر دیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بھارتی فورسز کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر سیز فائرنگ کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ بھارتی فورسز نے لیپا ویلی میں اشتعال انگیزی کرتے ہوئے بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا اور شہری آبادی کو مارٹر گولوں سے نشانہ بنایا۔ بھارتی فائرنگ سے 2 خواتین اور بچے سمیت 4 شہری زخمی ہو گئے۔ اسلام آباد:بھارتی فورسز کی لائن آف کنٹرول پربلااشتعال فائرنگ سے4شہری زخمی ہو گئے۔ پاکستان نےسیزفائرمعاہدےکی خلاف ورزی پر...

کودفترخارجہ طلب کرکےشدید احتجاج ریکارڈ کرایا۔ تفصیلات کے مطابق لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی جانب سے سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی جاری ہے ، پاکستانی دفتر خارجہ نے ایل او سی پر فائرنگ اور سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی پر بھارتی ہائی کمیشن کے سینئر سفارتکار کو دفتر خارجہ طلب کر لیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان کی جانب سے ایل او سی پر بھارتی فائرنگ کے خلاف احتجاج ریکارڈ کرایا گیا۔3 فروری کو دانا سیکٹر پر بھارتی افواج کی فائرنگ سے 3 شہری شدید زخمی ہوئے تھے، چھترگام گاؤں کی 22 سالہ شمیم ، 10...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین کایوم یکجہتی کشمیر سے قبل مسئلہ کشمیر پر اپنے موقف کا اعادہچین کایوم یکجہتی کشمیر سے قبل مسئلہ کشمیر پر اپنے موقف کا اعادہچین کایوم یکجہتی کشمیر سے قبل مسئلہ کشمیر پر اپنے موقف کا اعادہ China KashmirSolidarityDay KashmirIssue ForeignOffice Statement StandWithKashmir
مزید پڑھ »

بھارتی آرمی کا ہیلی کاپٹر کشمیر میں گر کر تباہبھارتی آرمی کا ہیلی کاپٹر کشمیر میں گر کر تباہنئی دہلی: بھارتی آرمی کا ہیلی کاپٹر مقبوضہ کشمیر کے ریاستی ضلعے میں گرکر تباہ ہوگیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق آرمی کا ہیلی کاپٹر مقامی وقت کے مطابق 11 بجکر 15 منٹ پر مقبوضہ کشمیر کے ریاستی ضلع ردکھد کی حدود میں گر کر تباہ ہوا تاہم اس
مزید پڑھ »

بھارتی فورسز کی ایل او سی پر اشتعال انگیزی، 2 خواتین سمیت 4 شہری زخمیبھارتی فورسز کی ایل او سی پر اشتعال انگیزی، 2 خواتین سمیت 4 شہری زخمیراولپنڈی: بھارتی فورسز نے ایل او سی پر شہری آبادی کو مارٹر گولوں سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 2 خواتین اور بچے سمیت 4 شہری زخمی ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فورسز کی ایل او سی پر سیز فائر کی خلاف ورزیوں کا سل
مزید پڑھ »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم کشمیر منایا جارہا ہے | Abb Takk Newsپاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم کشمیر منایا جارہا ہے | Abb Takk News
مزید پڑھ »

پاکستانی قوم آج یوم یکجہتی کشمیر پورے جوش وجذبے کیساتھ منائیگیپاکستانی قوم آج یوم یکجہتی کشمیر پورے جوش وجذبے کیساتھ منائیگیاسلام آباد: (دنیا نیوز) اہل پاکستان یوم یکجہتی کشمیر پر اس عہد کی تجدید کریں گے کہ بھارت کے جابرانہ تسلط کے خاتمے اور کشمیر کی مکمل آزادی تک مظلوم کشمیریوں کی حمایت جاری رکھی جائے گی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 11:33:21