پاکستانی قوم آج یوم یکجہتی کشمیر پورے جوش وجذبے کیساتھ منائیگی
وزیراعظم عمران خان کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی کے لیے دارالحکومت مظفر آباد جائیں گے اور آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کریں گے۔
دن 2 بجے صحافی برداری نیشنل پریس کلب کے باہر مقبوضہ وادی میں میڈیا پر عائد پابندیوں کے خلاف اور کشمیر میں کام کرنے والے صحافیوں سے اظہار یکجہتی کرے گی۔ اس دن کی مناسبت سے یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرا کیا جائے گا۔ دن 10 بجے ایک منٹ کے لئے خاموشی اختیار کی جائے گی جس کا وزارت داخلہ کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کشمیری عوام کی مکمل حمایت کے اظہارکیلئے کل یوم یکجہتی کشمیر منایا جائے گاکشمیری عوام کی مکمل حمایت کے اظہارکیلئے کل یوم یکجہتی کشمیر منایا جائے گا pid_gov MoIB_Official KashmirSolidarityDay SelfDetermination OccupiedKashmir Kashmiris KashmirIssue KashmirStillUnderSiege
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی، سینیٹ میں یوم یکجہتی کشمیر سے متعلق متفقہ قراردادیں منظور - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
لاہور : یوم یکجہتی کشمیر پر عام تعطیل کا اعلانلاہور : یوم یکجہتی کشمیر پر عام تعطیل کا اعلان Lahore Schools Closed SolidarityWithKashmiris pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
مزید پڑھ »
چین کایوم یکجہتی کشمیر سے قبل مسئلہ کشمیر پر اپنے موقف کا اعادہچین کایوم یکجہتی کشمیر سے قبل مسئلہ کشمیر پر اپنے موقف کا اعادہ China KashmirSolidarityDay KashmirIssue ForeignOffice Statement StandWithKashmir
مزید پڑھ »