کشمیری عوام کی مکمل حمایت کے اظہارکیلئے کل یوم یکجہتی کشمیر منایا جائے گا pid_gov MoIB_Official KashmirSolidarityDay SelfDetermination OccupiedKashmir Kashmiris KashmirIssue KashmirStillUnderSiege
قراردادوں کے مطابق خودارادیت کے ناقابل تنسیخ حق کے حصول کیلئے کشمیری عوام کی جائز جدوجہد کی مکمل حمایت کرتی ہے۔ کل عام تعطیل ہوگی۔ اس سال یہ دن ایک ایسے موقع پر منایا جارہا ہے جب بھارت نے گزشتہ سال اگست میں تمام بین الاقوامی قوانین کی مکمل خلا ف ورزی کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کردی اور ا س وقت سے مقبوضہ وادی کی پوری آبادی محاصرے میں ہے۔ اس موقع پر وزیراعظم عمران خان مظفر آباد میں آزاد...
و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے خصوصی اجلاس سے خطاب کریں گے جس میں مظلوم کشمیری بھائیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا جائے گا۔پاکستان اور آزاد کشمیر کو ملانے والے کوہالہ، منگلا، ہولاڑ اور آزاد پتن کے مقامات پر انسانی ہاتھوں کی زنجیریں بھی بنائی جائیں گی۔ وفاقی دارالحکومت میں معاشرے کے مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے افراد مظلوم کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ڈی چوک میں انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنائیں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بن لادن کمپنی نے پاکستانی ورکروں کے واجبات کی ادائیگی کی تفصیلات جاری کر دیںاسلام آباد(ویب ڈیسک)سعودی عرب کی بن لادن کمپنی نے پاکستانی ورکروں کے واجبات کی ادائیگی
مزید پڑھ »
وائرس کے خوف میں زندگی، ووہان کی لڑکی کی ڈائریتنہائی، خوف اور صفائی کا خبط: کرونا وائرس کے خوف نے لوگوں کی زندگیو ں کو کیسے متاثر کیا؟ ووہان کی ایک رہائشی کی ڈائری
مزید پڑھ »
پاکستان اورملائیشیا کے درمیان قیدیوں کی حوالگی کے معاہدے پر دستخطدونوں ملکوں نے مضبوط اقتصادی شراکت داری کے قیام پر بھی اتفاق کیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
پاکستان اور ملائیشیا کی حکمران جماعتوں کے تعلقات کے نئے دور کا آغازپترا جایا: وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے دورہ ملائیشیا کے دوران اہم پیشرفت ہوئی، پاکستان اور ملائیشیا کی حکمران جماعتوں کے تعلقات کے نئے دور کا آغاز ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم پاکستان کے دورہ ملائیشیا کے دوران اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، پاکستا
مزید پڑھ »