چین سے واپس آنیوالی طالبہ میں کرونا وائرس کی موجودگی کا شبہ | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

چین سے واپس آنیوالی طالبہ میں کرونا وائرس کی موجودگی کا شبہ | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 68%

coronaviirus Gujrat

گجرات: چین سے واپس آنیوالی طالبہ میں کرونا وائرس کی موجودگی کا شبہ ہے۔ ماہ رخ کو معائنے کے بعد سیالکوٹ ریفر کردیا گیا۔ ملتان میں کرونا وائرس کے شبہے میں دو مریض نشتر اسپتال میں داخل۔ ملتان ایئرپورٹ پر بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کی اسکریننگ کیلئے ٹیم تعینات۔

گجرات میں چین سے واپس آنے والی میڈیکل کی طالبہ ماہ رخ میں کرونا وائرس کا شبہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ عزیز بھٹی اسپتال میں معائنے کے بعد سیالکوٹ ریفر کردیا گیا ہے۔ کرونا وائرس کے پیش نظر ملتان میں بھی اقدامات سخت کر دیے گئے ہیں سی پیک منصوبے پر کام کرنے والے چینی باشندوں کی وجہ سے شہر میں کروانا وائرس کا خدشہ ہے جبکہ ایک چینی شہری مسٹر فانگ فان کرونا وائرس کے شبہ میں نشتر اسپتال لایا گیا تمام تر صورتحال کو دیکھتے ہوئے ملتان انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر محکمہ صحت اور سول ایوی ایشن کے ڈاکٹروں پر مشتمل ٹیم...

محکمہ صحت کے مطابق کرونا وائرس کے شبہ میں 14 دن سے زیر علاج رہنے والے چینی باشندے مسٹر فانگ فان اور رحمت اللہ کو ڈیسچارج کر دیا گیا ہے جبکہ دو مریض عدنان اور عابد نشتر اسپتال میں زیر علاج ہیں تاحال ملتان میں کوئی کنفرم کیس سامنے نہیں آیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین سے اب تک کتنے پاکستانی وطن پہنچ چکے ہیں ؟ تفصیلات سامنے آ گئیںچین سے اب تک کتنے پاکستانی وطن پہنچ چکے ہیں ؟ تفصیلات سامنے آ گئیںاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ایوی ایشن ذرائع کا کہناہے کہ 4 پروازوں کے ذریعے اب تک 226
مزید پڑھ »

چین میں کورونا وائرس سے مزید 65افراد ہلاک،ہلاکتیں 426 ہوگئیںچین میں کورونا وائرس سے مزید 65افراد ہلاک،ہلاکتیں 426 ہوگئیںچین میں کورونا وائرس کے وار جاری ہیں تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates china coronavirus
مزید پڑھ »

چین کایوم یکجہتی کشمیر سے قبل مسئلہ کشمیر پر اپنے موقف کا اعادہچین کایوم یکجہتی کشمیر سے قبل مسئلہ کشمیر پر اپنے موقف کا اعادہچین کایوم یکجہتی کشمیر سے قبل مسئلہ کشمیر پر اپنے موقف کا اعادہ China KashmirSolidarityDay KashmirIssue ForeignOffice Statement StandWithKashmir
مزید پڑھ »

چین ،کورونا وائرس مریضوں کی تعداد 20 ہزار سے تجاوز ، مزید شہروں میں لاک ڈاﺅنچین ،کورونا وائرس مریضوں کی تعداد 20 ہزار سے تجاوز ، مزید شہروں میں لاک ڈاﺅنچین میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 425 ہو گئی ہے جبکہ متاثرہ مریضوں
مزید پڑھ »

عالمی ادارہ صحت کی جانب سے چین کے اقدامات کی تعریفعالمی ادارہ صحت کی جانب سے چین کے اقدامات کی تعریفچین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 490 ہو چکی ہے جبکہ وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 24 ہزار سے بڑھ چکی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-10 00:54:01