کرونا وائرس: سام سنگ نے چین میں سب سے بڑا سٹور بند کر دیا

پاکستان خبریں خبریں

کرونا وائرس: سام سنگ نے چین میں سب سے بڑا سٹور بند کر دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

کرونا وائرس: سام سنگ نے چین میں سب سے بڑا سٹور بند کر دیا CoronaVirus Samsung China LargestStore Closed

اس بیماری کے باعث چار سوسے زائد افراد زندگی کی بازی ہار گئے ہیں، جبکہ بیس ہزار سے زائد افراد متاثر بھی ہوئے ہیں، بیماری کے باعث دنیا بھر کے ممالک نے اپنی فلائٹیں چین کے لیے بند کر دی ہیں جس کے باعث چین کو معاشی نقصان بھی اٹھانا پڑ رہا ہے، اسی حوالے سے ایک اور خبر سامنے آئی ہے، ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ نے کرونا وائرس کے باعث چین میں اپنا سب سے بڑا سٹور عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔سام سنگ ترجمان کے اعلامیے کے مطابق کمپنی نے چین کے شہر شنگھائی میں اپنا فلیگ شپ سٹور عارضی طور پر بند...

واضح رہے کہ اس سے قبل مقبول ٹیکنالوجی کمپنی ایپل چین کے مین لینڈ میں اپنے تمام تر کارپوریٹ آفس، سٹورز اور کانٹیکٹ سینٹرز کو 9 فروری سے بند کرنےکا علان کیا تھا جبکہ سرچ انجن کمپنی گوگل نے بھی بیجنگ میں موجود اپنا دفتر عارضی طور پر بند کر دیا تھا۔پُراسرار کرونا وائرس نے جہاں چین میں موجود لوگوں کی زندگیوں کو بُری طرح متاثر کیا ہے وہیں چین کو معاشی طور پر بھی بے حد نقصان پہنچایا ہے۔

چین میں دنیا کی سب سے بڑی انٹرنیٹ مارکیٹ ہے جب کہ چین دنیا کا سب سے بڑا صنعتی مرکز ہے، پُراسرار وائرس کی وجہ سے دنیا کے تقریباً تمام تر صنعت کاروں اور دیگر عالمی کمپنیوں نے چین میں موجود اپنے دفاتر عارضی طور پر بند کر دیئے ہیں جس کے باعث معاشی طور پر بھی نقصان ہو رہا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین،ہوبے میں مزید2103 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیقچین،ہوبے میں مزید2103 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیقچین،ہوبے میں مزید2103 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق China Hubei CoronaVirus MoreCases Reported InfectiousDisease SpreadRapidly People Killed
مزید پڑھ »

چین میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 425 ہو گئی، 20 ہزار 500 افراد متاثرچین میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 425 ہو گئی، 20 ہزار 500 افراد متاثر
مزید پڑھ »

کرونا وائرس کے دوران مثالی کردار ادا کرنے پر پاکستان کے مشکور ہیں: چینکرونا وائرس کے دوران مثالی کردار ادا کرنے پر پاکستان کے مشکور ہیں: چینبیجنگ: (ویب ڈیسک) چین نے ایک مرتبہ پھر کرونا وائرس کے دوران مثالی کردار کی تعریف کرتے ہوئے دل کی گہرائیوں سے پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان میں کرونا وائرس کا کوئی کیس نہیں، 7 مشتبہ افراد کلیئر: ڈاکٹر ظفر مرزاپاکستان میں کرونا وائرس کا کوئی کیس نہیں، 7 مشتبہ افراد کلیئر: ڈاکٹر ظفر مرزا
مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے پاکستانیوں کیلئے نئی پریشانی، سبزیاں بھی پہنچ سے دور ہونے کا خدشہ کیونکہ۔۔۔کرونا وائرس سے پاکستانیوں کیلئے نئی پریشانی، سبزیاں بھی پہنچ سے دور ہونے کا خدشہ کیونکہ۔۔۔لاہور (آن لائن ) کورونا وائرس کے پیش نظر چین سے سبزیاں آنا بند، ادرک اور لہسن کے دام مزید
مزید پڑھ »

پاکستان میں کرونا وائرس کا کوئی مریض نہیں، ظفر مرزاپاکستان میں کرونا وائرس کا کوئی مریض نہیں، ظفر مرزاپاکستان میں کرونا وائرس کا کوئی مریض نہیں، ظفر مرزا SamaaTV
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-12 00:50:41