کرونا وائرس سے سی پیک منصوبوں کی رفتار میں معمولی کمی ہوئی، اسد عمر

پاکستان خبریں خبریں

کرونا وائرس سے سی پیک منصوبوں کی رفتار میں معمولی کمی ہوئی، اسد عمر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کی وجہ سے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبوں کی رفتار میں معمولی کمی آئی ہے۔

اسلام آباد میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے بتایا کہ کچھ چینی شہری پندرہ دنوں کیلئے اپنے ملک گئے تھے، وہ واپس نہیں آئے، تاہم اب فلائٹس بحال ہیں اور لوگ آہستہ آہستہ واپس آ رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ایم ایل ون پر وزارت ریلوے اور منصوبہ بندی پر مل کر پلاننگ کر رہی ہے۔

وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا کہ وزیراعظم سب سے زیادہ مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے اقدامات پر زور دے رہے ہیں۔ چینی اور آٹے کے بحران پر پی ایف آئی اے کی رپورٹ مرتب ہو رہی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ پاور سیکٹر نے ایک سو انیس ارب روپے سے زیادہ ریکور کیے ہیں۔ وزیراعظم کی ہدایت پر 2021ء سے 23 تک نیشنل گروتھ سٹریٹیجی بنانے اور پراجیکٹ ڈویلپمنٹ، مانیٹرنگ اینڈ ایویلیو ایشن سسٹم کی ری سٹرکچرنگ کرنے جا رہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ جاری منصوبوں پر مانیٹرنگ انتہائی کمزور ہے۔ منصوبوں پر 6 ماہ کے اندر مانیٹرنگ بڑھائیں گے۔ نیشنل اکنامک کونسل کی ایک کمیٹی بنانے کی تجویز ہے جس میں صوبے بھی ہوں جو ایس ڈی جیز کی مانیٹرنگ کریں۔ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت ری سٹرکچرنگ کریں گے۔ اسد عمر نے کہا کہ ری وائٹلائزیشن سٹریٹیجی کے تحت پلاننگ کمیشن کا نیا پلان بنا رہے ہیں۔ اس کے علاوہ سی پیک پر سائنس اور ٹیکنالوجی کا نیا جوائنٹ ورکنگ گروپ بنا رہے ہیں۔ 2020ء میں گوادر ایکسپو کے ذریعے سی پیک میں تھرڈ پارٹی کی شمولیت کیلئے فریم ورک بنایا جائیگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

2020ء: کرونا وائرس سے چینی سمارٹ فونز کمپنیوں کی ترسیل میں 5 فیصد کمی کے امکانات2020ء: کرونا وائرس سے چینی سمارٹ فونز کمپنیوں کی ترسیل میں 5 فیصد کمی کے امکانات
مزید پڑھ »

کرونا سے متاثرہ ماں کی نومولود بچی بھی وائرس کا شکارکرونا سے متاثرہ ماں کی نومولود بچی بھی وائرس کا شکاربیجنگ: چین میں جان لیوا کرونا وائرس سے متاثرہ ماں کی نومولود بچی میں بھی وائرس کی تصدیق ہوگئی، نومولود بچی میں کرونا کی تشخیص نے وائرس کی منتقلی کے حوالے سے نئے خدشات کو جنم دے دیا ہے۔سرکاری میڈیا کے مطابق مذکورہ بچی کی پیدائش کرونا سے شدید متاثر ووہ
مزید پڑھ »

چین سے واپس آنیوالی طالبہ میں کرونا وائرس کی موجودگی کا شبہ | Abb Takk Newsچین سے واپس آنیوالی طالبہ میں کرونا وائرس کی موجودگی کا شبہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »

کرونا سے متاثرہ خاتون سے ٹکراؤ، وائرس شہری میں منتقلکرونا سے متاثرہ خاتون سے ٹکراؤ، وائرس شہری میں منتقلبیجنگ : کورونا وائرس سے متاثرہ خاتون کے ساتھ 15 سیکنڈ کی قربت نے چینی شہری کو بھی کورونا وائرس کا شکار بنا دیا۔بیجنگ : کورونا وائرس سے متاثرہ خاتون کے ساتھ 15 سیکنڈ کھڑے رہنا چینی شہری کو مہنگا پڑگیا، چند لمحوں میں مذکورہ شہری بھی مہلک ترین وائرس کا
مزید پڑھ »

بیجنگ:کرونا سے متاثرہ خاتون سے ٹکراؤ، وائرس شہری میں منتقلبیجنگ:کرونا سے متاثرہ خاتون سے ٹکراؤ، وائرس شہری میں منتقلبیجنگ:کرونا سے متاثرہ خاتون سے ٹکراؤ، وائرس شہری میں منتقل Beijing China CoronavirusOutbreak Woman Transmitted InfectiousDisease SpreadRapidly
مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے پیشگی خبردارکرنے والےڈاکٹرلی چل بسےکرونا وائرس سے پیشگی خبردارکرنے والےڈاکٹرلی چل بسےچین میں پہلی بار کرونا وائرس سے خبردار کرنے والے ڈاکٹر لی وینلیانگ چل بسے۔ ڈاکٹر لی وہ پہلے شخص تھے جنہوں نے دسمبر 2019 کے اختتام پر حکام کو کرونا وائرس سے خبردار کیا تھا۔ SamaaTV CoronaOutbreak
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 02:37:19