چین میں پہلی بار کرونا وائرس سے خبردار کرنے والے ڈاکٹر لی وینلیانگ چل بسے۔ ڈاکٹر لی وہ پہلے شخص تھے جنہوں نے دسمبر 2019 کے اختتام پر حکام کو کرونا وائرس سے خبردار کیا تھا۔ SamaaTV CoronaOutbreak
Posted: Feb 7, 2020 | Last Updated: 14 mins agoچین میں پہلی بار کرونا وائرس سے خبردار کرنے والے ڈاکٹر لی وینلیانگ چل بسے۔ ڈاکٹر لی وہ پہلے شخص تھے جنہوں نے دسمبر 2019 کے اختتام پر حکام کو کرونا وائرس سے خبردار کیا تھا۔
ووہان کے مرکزی اسپتال میں آنکھوں کے ڈاکٹر کے فرائض سر انجام ینے والے ڈاکٹر لی وینلیانگ نے ساتھی ڈاکٹروں کو کورونا وائرس پھیلنے کے خطرات اور مضمرات سے آگاہ کیا تھا جس پر انہیں غلط اطلاعات پھیلانے سے باز رہنے کی ہدایت کی گئی کیونکہ چینی حکام یہ خبرخفیہ رکھنا چاہتے تھے۔ پرچے پر مزید لکھا تھا ‘‘آپ کو متنبہ کیا جاتا ہے کہ اگر آپ نے ہٹ دھرمی اور ضد جاری رکھی اورغیر قانونی سرگرمی کو فروغ دیا تو آپکو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔ کیا آپ سمجھ گئے‘‘؟ نیچے ڈاکٹر لِی سے دستخط لیے گئے اور انہوں نے لکھا ’’ جی میں سمجھ گیا ہوں‘‘۔
دستخط کرنے کے ایک ہفتہ بعد ڈاکٹر لی نے کالے موتیے سے متاثرہ ایک خاتون کا علاج کیا جو کرونا وائرس سے بھی متاثرہ تھی لیکن یہ بات لی کے علم میں نہیں تھی۔ لی نے بتایا کہ انہیں 10 جنوری کو کھانسی شروع ہوئی، اگلے روز بخار ہوا اور2 دن بعد وہ اسپتال میں داخل ہوئےتھے جہاں 30 جنوری کو کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرونا وائرس: سام سنگ نے چین میں سب سے بڑا سٹور بند کر دیاکرونا وائرس: سام سنگ نے چین میں سب سے بڑا سٹور بند کر دیا CoronaVirus Samsung China LargestStore Closed
مزید پڑھ »
کرونا وائرس سے 5پاکستانی طلباء متاثر ہوئے، چینی سفیرکرونا وائرس سے 5پاکستانی طلباء متاثر ہوئے، چینی سفیر SamaaTV
مزید پڑھ »
چین سے واپس آنیوالی طالبہ میں کرونا وائرس کی موجودگی کا شبہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »
کرونا سے متاثرہ ماں کی نومولود بچی بھی وائرس کا شکاربیجنگ: چین میں جان لیوا کرونا وائرس سے متاثرہ ماں کی نومولود بچی میں بھی وائرس کی تصدیق ہوگئی، نومولود بچی میں کرونا کی تشخیص نے وائرس کی منتقلی کے حوالے سے نئے خدشات کو جنم دے دیا ہے۔سرکاری میڈیا کے مطابق مذکورہ بچی کی پیدائش کرونا سے شدید متاثر ووہ
مزید پڑھ »
چین ،24 گھنٹے کے دوران کرونا وائرس سے مزید 73 افراد ہلاکبیجنگ : چین میں کرونا وائرس سے24 گھنٹے کے دوران مزید 73 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 565 سے تجاوز کرگئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق چین میں کرونا وائرس
مزید پڑھ »
کرونا وائرس سے خبردار کرنے والا ڈاکٹر دم توڑ گیابیجنگ: چین میں کرونا وائرس سے خبردار کرنے والے ڈاکٹر لی وینلیانگ دم توڑ گئے، لی وینلیانگ نے رواں برس جنوری کے آغاز پر ووہان میں حکام کو کرونا وائرس سے خبردار کیا تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر لی وینلیانگ ووہان کے مرکزی اسپتال میں
مزید پڑھ »