کرونا وائرس سے 5پاکستانی طلباء متاثر ہوئے، چینی سفیر

پاکستان خبریں خبریں

کرونا وائرس سے 5پاکستانی طلباء متاثر ہوئے، چینی سفیر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

کرونا وائرس سے 5پاکستانی طلباء متاثر ہوئے، چینی سفیر SamaaTV

Posted: Feb 5, 2020 | Last Updated: 1 hour agoپاکستان میں چین کے سفیر یاؤ جِنگ نے تصدیق کی ہے کہ چین میں کرونا وائرس سے پانچ پاکستانی طلباء متاثر ہوئے ہیں۔کو انٹریو دیتے ہوئے چینی سفیر نے بتایا کہ کرونا وائرس سے متاثر ہونے والے طلباء 4 نہیں بلکہ 5 ہیں لیکن انکا تعلق ووہان شہر سے نہیں ہے۔

چینی سفیر کا کہنا تھا کہ بیماری ہونے سے پہلے طلباء ووہان شہر گئے تھے جس کے بعد واپسی پر وہ کرونا وائرس سے متاثر ہوئے۔کرونا وائرس سے متاثر ہونے والے پاکستانی طلباء کو فوری طور پر اسپتال کے آئیسولیشن وارڈ میں منتقل کیا گیا۔ یاؤ جِنگ کا کہنا تھا کہ چین وائرس کو قابو کرنے کی بھرپور کوشش کر رہا ہے۔ واضح رہے کہ چین میں مزید 68 افراد کی ہلاکت کے بعد مرنے والوں کی تعداد 490 ہوگئی۔ وائرس اب تک 27 ممالک میں پھیل چکا ہے۔

عالمی ادارہ صحت نے ووہان شہر سے کرونا کا پھيلاؤ روکنے کے لیے چين کی حکومت کی جانب سے کیے جانے والے اقدامات کی تعريف کی ہے۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے ڈائريکٹر جنرل کے مطابق چين نے صورتحال سے نمٹنے کے ليے اچھا طريقہ اختيار کيا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور ایئرپورٹ پر ناک سے خون بہنے والا چینی مسافر کرونا وائرس کا شکار تھا؟لاہور ایئرپورٹ پر ناک سے خون بہنے والا چینی مسافر کرونا وائرس کا شکار تھا؟لاہور: پنجاب کے ہیلتھ سروسز کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ہارون جہانگیر کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز لاہور ایئرپورٹ پر طبیعت خرابی کا شکار چینی مسافر کرونا وائرس سے متاثر نہیں، مسافر کو ناک سے خون بہنے پر فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔تفصیلات کے مطابق گزش
مزید پڑھ »

چین میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 425 ہو گئی، 20 ہزار 500 افراد متاثرچین میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 425 ہو گئی، 20 ہزار 500 افراد متاثر
مزید پڑھ »

کرونا وائرس کا شکار والد سے علیحدہ ہونے کے باعث معذور بیٹا ہلاک - ایکسپریس اردوکرونا وائرس کا شکار والد سے علیحدہ ہونے کے باعث معذور بیٹا ہلاک - ایکسپریس اردوچینی حکومت نے غفلت کا مظاہرہ کرنے پر دو افسران کو برطرف کردیا
مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے مجموعی طور پر کتنے افراد ہلاک ہوئے، اعداد وشمار جاریکرونا وائرس سے مجموعی طور پر کتنے افراد ہلاک ہوئے، اعداد وشمار جاریہانگ کانگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)چین سے پھیلنے والے کروناوائرس سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری
مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے پاکستان میں موبائل فون انڈسٹری بھی متاثر ،مگر کیسے؟ تفصیلات سامنے آگئیںکرونا وائرس سے پاکستان میں موبائل فون انڈسٹری بھی متاثر ،مگر کیسے؟ تفصیلات سامنے آگئیںاسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان میں کروڑوں موبائل فون صارفین کے لیے ہر مہینے دس لاکھ سے
مزید پڑھ »

کرونا وائرس: سام سنگ نے چین میں سب سے بڑا سٹور بند کر دیاکرونا وائرس: سام سنگ نے چین میں سب سے بڑا سٹور بند کر دیاکرونا وائرس: سام سنگ نے چین میں سب سے بڑا سٹور بند کر دیا CoronaVirus Samsung China LargestStore Closed
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-09 08:41:15