کرونا وائرس سے پاکستان میں موبائل فون انڈسٹری بھی متاثر ،مگر کیسے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

پاکستان خبریں خبریں

کرونا وائرس سے پاکستان میں موبائل فون انڈسٹری بھی متاثر ،مگر کیسے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان میں کروڑوں موبائل فون صارفین کے لیے ہر مہینے دس لاکھ سے

زائد موبائل فون چائنا سے امپورٹ کیے جاتے ہیں جس میں تمام تمام تر کمپنیوں کے چھوٹے اور بڑے برینڈ شامل ہیں چائنہ میں کرونا وائرس کی وجہ سے پاکستان میں موبائل فون انڈسٹری متاثر ہو رہی ہے ۔تہرے قتل کے ملزمان کی عدم گرفتاری پر سپریم کورٹ کا اظہاربرہمی،سندھ پولیس کی کارکردگی پرمایوس ہیں،عدالت عظمیٰ

روزنامہ جنگ کے مطابق موبائل فون انڈسٹری کے ذرائع نے بتایا ہے کہ کی چائنیز کمپنیوں کے دفاتر ابھی تک بند ہے اور موبائل فون کے آرڈرز نہیں لے رہے ہیں ذرائع نے بتایا ہے کہ کرونا وائرس کی وجہ اس وقت چائنا میں موبائل فون انڈسٹری کے حالات بھی سخت متاثر ہوئے ہیں اور پاکستان میں کام کرنے والی درجنوں چینی موبائل فون کمپنیوں نے مزید آرڈر لینے کے حوالے سے ابھی کوئی لائحہ عمل نہیں بتایا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کروناوائرس سے زیادہ تیزی سے پھیلتی غلط معلوماتپاکستان میں کروناوائرس سے زیادہ تیزی سے پھیلتی غلط معلوماتچین میں کرونا وائرس کی وباسامنے آنے کے بعد سے پاکستان سمیت دنیا بھر میں سوشل میڈیا کے ذریعے نت نئے مفروضے پھیل رہے ہیں۔ SamaaTV
مزید پڑھ »

پاکستان سے چین کیلئے فضائی آپریشن آج سے بحالپاکستان سے چین کیلئے فضائی آپریشن آج سے بحالپاکستان سے چین کیلئے فضائی آپریشن آج سے بحال SamaaTV
مزید پڑھ »

پاکستان سپر لیگ میں 2 سب سے بہترین ٹیمیں کونسی ہیں؟ - Opinions - Dawn Newsپاکستان سپر لیگ میں 2 سب سے بہترین ٹیمیں کونسی ہیں؟ - Opinions - Dawn News
مزید پڑھ »

کراچی میں غیرمتوقع بارش سے سردی میں اضافہکراچی میں غیرمتوقع بارش سے سردی میں اضافہکراچی میں غیرمتوقع بارش سے سردی میں اضافہ SamaaTV
مزید پڑھ »

کینیا میں اسکول میں بھگڈر مچنے سے 14 بچے ہلاک | Abb Takk Newsکینیا میں اسکول میں بھگڈر مچنے سے 14 بچے ہلاک | Abb Takk News
مزید پڑھ »

پاکستان کا چین کیلئے پروازیں بحال کرنے کا فیصلہ، پیر سے فضائی آپریشن شروع ہوگاپاکستان کا چین کیلئے پروازیں بحال کرنے کا فیصلہ، پیر سے فضائی آپریشن شروع ہوگااسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے چین کے لیے پروازیں بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پیر سے چین کیلئے براہ راست فضائی آپریشن شروع کر دیا جائے گا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-16 22:06:28