چین میں کرونا وائرس کی وباسامنے آنے کے بعد سے پاکستان سمیت دنیا بھر میں سوشل میڈیا کے ذریعے نت نئے مفروضے پھیل رہے ہیں۔ SamaaTV
Posted: Feb 4, 2020 | Last Updated: 45 mins ago
جان لیوا بیماری سے لاحق خطرات و خدشات کے بارے میں معلومات دینے کے علاوہ ٹوٹکے اور احتیاطی تدابیر بھی بتائی جارہی ہیں باوجود اس کے کہ یہ سب قابل اعتبارنہیں ہیں۔ یہ نوٹیفکیشن بھی جعلی ہے اور اس حوالے سے درستگی کیلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی نے اپنی آفیشل ویب سائٹ پر نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ لیکن اس کے باوجود اسے ہزاروں کی تعداد میں فیس بک پر پوسٹ کرنے کے علاوہ ان گنت تعداد میں واٹس ایپ پر بھی شیئر کیا گیا۔
دستاویز وائرل ہونے کے بعد صحافیوں نے بغیر تصدیق کیے اسے ٹویٹ کرنا شروع کردیا۔ بالآخر ڈسٹرکٹ کمشنر سوات کو اس حوالے سے وضاحتی بیان جاری کرنا پڑا کہ یہ سچ نہیں ہے۔ خط میں جس مریض کا ذکرہے اسے وائرل انفیکشن ہوا جس کا کرونا سے کوئی تعلق نہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کروناوائرس سے متاثرہ شہر ووہان کیلئے پاکستان سے طبی آلات کی کھیپ چین پہنچ گئیکروناوائرس سے متاثرہ شہر ووہان کیلئے پاکستان سے طبی آلات کی کھیپ چین پہنچ گئی Pakistan China CoronavirusOutbreak Wuhan Equipment XHNews CathayPak ChinaDaily
مزید پڑھ »
کروناوائرس سے متعلق افواہیں، گوگل میدان میں آگیاجنیوا: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ڈائریکٹر جنرل ڈیڈروس ادھامن نے سوشل میڈیا صارفین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کروناوائرس سے متعلق افواہوں سے گریز کریں۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ڈبلیو ایچ او گوگل کے ساتھ اس امر پر کام کر رہا ہے جس کے
مزید پڑھ »
پاکستان سے چین کیلئے فضائی آپریشن آج سے بحالپاکستان سے چین کیلئے فضائی آپریشن آج سے بحال SamaaTV
مزید پڑھ »
پاکستان سپر لیگ میں 2 سب سے بہترین ٹیمیں کونسی ہیں؟ - Opinions - Dawn News
مزید پڑھ »
چین:کروناوائرس سے متاثرہ خاتون کے ہاں بچی کی پیدائشچین:کروناوائرس سے متاثرہ خاتون کے ہاں بچی کی پیدائش China CoronaVirus Patient GiveBirth HealthyBabyGirl Heilongjiang InfectedLady
مزید پڑھ »
پالتو جانوروں سے کروناوائرس پھیلنے کا خطرہ؟بیجنگ: کروناوائرس کے خطرے کے پیش نظر چینی شہری نے اپنے گھر سے پالتوں کتے نکال کر باہر پھینک دیے۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ چینی شہر ژیانگو میں پیش آیا، جہاں شہری کتے کے چھوٹے چھوٹے بچے گھر سے نکال کر دور دراز علاقے میں پھینک آ
مزید پڑھ »