کروناوائرس سے متعلق افواہیں، گوگل میدان میں آگیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Google coronavirus
جنیوا: عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ڈیڈروس ادھامن نے سوشل میڈیا صارفین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کروناوائرس سے متعلق افواہوں سے گریز کریں۔
غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ڈبلیو ایچ او گوگل کے ساتھ اس امر پر کام کر رہا ہے جس کے تحت سربراہ عالمی ادارہ صحت کا مشورہ کرونا وائرس سے متعلق تلاش کیے گئے مواد میں سرچ انجن کے اوپری حصے پر آئے گا۔ ڈائریکٹر جنرل نے انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا صارفین کو ناصرف مشورہ دیا بلکہ مطالبہ بھی کیا وہ کروناوائرس سے متعلق صرف حقیقی خبروں پر توجہ دیں جبکہ افواہوں اور من گھڑت باتوں سے گریز کریں۔
عالمی ادارہ صحت کا کروناوائرس سے متعلق اہم اجلاس ہوا۔ جس میں کہا گیا ہے کہ فیس بک، ٹوئٹر سمیت ٹک ٹاک بھی مہلک وائرس کے حوالے سے جھوٹی خبروں پر ایکشن لے رہا ہے، ممکنہ طور پر ایسے مواد کو بھی ہٹا دیا جائے گا جس میں دیگر مرض کو بھی کروناوائرس بتایا گیا ہے۔خیال رہے کہ نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں شہری بغیر تصدیق کیے جان لیوا مرض کے حوالے سے جھوٹی خبریں پھیلا رہے ہیں، جبکہ اس کی روک تھام کے لیے ڈیلیو ایچ او نے حکمت علمی اپناتے ہوئے گوگل سے مدد طلب...
واضح رہے کہ چین میں کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہے ، مختلف شہر ویرانے کا منظرپیش کررہے ہیں، کورونا وائرس سے اموات کی تعداد361 ہوگئی ہے جبکہ سترہ ہزارسے زائد افراد وائرس سے متاثر ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کروناوائرس سے متاثرہ شہر ووہان کیلئے پاکستان سے طبی آلات کی کھیپ چین پہنچ گئیکروناوائرس سے متاثرہ شہر ووہان کیلئے پاکستان سے طبی آلات کی کھیپ چین پہنچ گئی Pakistan China CoronavirusOutbreak Wuhan Equipment XHNews CathayPak ChinaDaily
مزید پڑھ »
چین:کروناوائرس سے متاثرہ خاتون کے ہاں بچی کی پیدائشچین:کروناوائرس سے متاثرہ خاتون کے ہاں بچی کی پیدائش China CoronaVirus Patient GiveBirth HealthyBabyGirl Heilongjiang InfectedLady
مزید پڑھ »
کروناوائرس کے بعد چین میں برڈ فلو کی وبا پھوٹ پڑی،ہزاروں مرغیاں ہلاکبیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن)کروناوائرس کے بعد چین میں برڈ فلو کی وبا پھوٹ پڑی،برڈ فلو کی
مزید پڑھ »
کے پی کا پراسیکیوشن درست کام نہیں کررہا ،پیسے لے لیتے ہیں یاسفارش مان لی جاتی ہے ،سپریم کورٹ،کے پی پولیس کے ہیڈکانسٹیبل کی نوکری بحالی سے متعلق درخواست مسترداسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے کے پی پولیس کے ہیڈکانسٹیبل
مزید پڑھ »
امریکا وائرس سے متعلق گھڑی ہوئی کہانیاں اور افواہیں پھیلا رہا ہے، چین - ایکسپریس اردوامریکا نے ہماری معاونت کے بجائے من گھڑت کہانیوں سے دنیا بھر میں خوف و ہراس پھیلایا، چینی وزارت خارجہ
مزید پڑھ »
ٹیسٹ میچ سے قبل راولپنڈی بڑی تباہی سے بچ گیا ،اسلحہ کی بھاری کھیپ برآمدراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)روالپنڈی بڑی تباہی سے بچ گیا ،کرکٹ میچ سے قبل پولیس نے
مزید پڑھ »